ETV Bharat / sports

Referee Stops Play to Allow Break Ramazan Fast: جرمن فٹبال لیگ، ریفری نے روزہ افطاری کے لیے میچ درمیان میں ہی روک دیا - مسلم کھیلاڑی سنیٹر بک موسیٰ نیاختے

ایف سی اوگسبرگ، منز 05 کے مابین میچ کے دوران ریفری نے مسلم کھیلاڑی سنیٹر بک موسیٰ نیاختے کو روزہ افطاری کرنے کی اجازت دینے کے لیے میچ کو ہی روک دیا۔ Referee stops play to allow break Ramzan fast

watch-referee-stops-play-to-allow-mainzs-moussa-niakhate-to-break-ramzan-fast
جرمن فٹبال لیگ، ریفری نے روزہ افطاری کے لیے میچ درمیان میں ہی روک دیا
author img

By

Published : Apr 13, 2022, 10:19 PM IST

جرمن فٹبال لیگ بنڈس لیگا میچ کے دوران ایک حیرت انگیز لمحہ دیکھنے کو آیا جب ریفری نے ایف سی اوگسبرگ، منز 05 کے مابین میچ کے دوران مسلم سینٹر بیک موسٰی نیاختے کو روزہ افطار کرنے کی اجازت دینے کے لیے جاری میچ کو درمیان ہی روک دیا Referee stops play to allow break Ramzan fast۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بنڈس لیگا میں ایف سی اگسبرگ اور مائنز 05 کے درمیان میچ جاری تھا جب 65 ویں منٹ میں ریفری میتھائس یولن بیک نےمائنز کے مسلمان سینٹر بیک موسیٰ نیاختے کو روزہ افطار کرنے کے لیے کھیل کو عارضی طور پر روک دیا۔ Mainz's Moussa Niakhate to break Ramzan fast

  • For the first time in history, a Bundesliga game was stopped for so that a Muslim player could break his fast during the match.

    In the game between Augsburg and Mainz 05, the referee stopped the game at sunset so Moussa Niakhaté could take some fluids.

    pic.twitter.com/JcW907aBLh

    — HD Football (@hdfootballl) April 12, 2022 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

جرمن ریفری کمیٹی کے مطابق ریفریز کو کھیل روکنے کے حوالے سے کوئی عمومی ہدایات نہیں دی گئی ہیں۔ یہ انفرادی ریفریز کا انفرادی فیصلہ ہوتا ہے۔ موسیٰ نے بھی ہائی فائیو دے کر ریفری کا شکریہ ادا کیا۔ ریفری کے اس فیصلے کی ویڈیو کو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہا ہے اور فٹبال کے شائقین ریفری کے اس قدم کی تعریف کررہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.