ETV Bharat / sports

وزیرکھیل کا کھلاڑیوں کو پریکٹس جاری رکھنے کا مشورہ

مرکزی وزیر کھیل كرن ریجیجو نے کوروناوائرس کی وجہ سے کھیل مقابلوں کے انعقاد ملتوی ہونے کے باوجود کھلاڑیوں کو پریکٹس جاری رکھنے کا مشورہ دیا ہے۔

author img

By

Published : Mar 16, 2020, 7:57 PM IST

وزیرکھیل کا کھلاڑیوں کو پریکٹس جاری رکھنے کا مشورہ
وزیرکھیل کا کھلاڑیوں کو پریکٹس جاری رکھنے کا مشورہ

کورونا وائرس کی وجہ سے مختلف کھیلوں کے ٹورنامنٹ ملتوی یا منسوخ ہونے کے درمیان مرکزی وزیر کھیل كرن ریجیجو نے پیر کو کہا کہ کھلاڑی اپنا حوصلہ برقرار رکھیں اور مسلسل مشق کرتے رہیں۔

عالمی وبا بن چکے کورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر کے ٹورنامنٹ یا تو ملتوی کئے گئے ہیں یا انہیں منسوخ کرنا پڑا ہے۔

اس کا اثر تقریبا ہر کھیل پر پڑا ہے اور اسی سال 24 جولائی سے ہونے والے ٹوکیو اولمپکس کے انعقاد پر بھی بحران کے بادل چھا گئے ہیں۔

ریجیجو نے ٹویٹ کر کے کہاکہ کورونا وائرس کی وجہ سے بہت سے کھیل کے ٹورنامنٹ فی الحال کے لئے ملتوی کئے گئے ہیں-

لیکن میں اپنے تمام کھلاڑیوں سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ اپنے جذبے کو برقرار رکھیں اور پریکٹس پر توجہ مرکوز رکھیں۔

دوسری طرف وزیرکھیل کرن ریجیجو نے مشہور فٹبال کمینٹیٹر نووی کپاڈیا کوعلاج کے لئے مالی امدا کرنے کا اعلان کیا ۔

کھیل وزیر نے مشہور فٹبال کمینٹیٹر نووی کپاڈیا کو علاج کے لئے چار لاکھ روپے دینے کا اعلان کیا۔

انہوں نے کہاکہ وہ کامیاب فٹبال کمینٹیٹر رہے ہیں۔ انہوں نے اپنی ساری زندگی فٹبال کو وقف کردیا۔ انہوں نے کھیل کے لئے جو کچھ بھی کیا ہے اس کے لئے انہیں کچھ واپس دینے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.