آج کھیلوں کے بڑے مقابلوں کا انعقاد کیا جائے گا جس میں حیدرآباد کا مقابلہ آئی ایس ایل فٹ بال ٹورنامنٹ میں ممبئی سٹی ایف سی سے ہوگا۔
- کرکٹ: دوسرا ٹیسٹ، چوتھا دن، آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے درمیان میلبورن میں صبح کے پانچ بجے سے میچ جاری ہے۔
- کرکٹ: پہلا ٹیسٹ، چوتھا دن، جنوبی افریقہ اور انگلینڈ کے بیچ جنوبی افریقہ کے سنچورین میں دوپہر 01:30 بجے سے میچ شروع ہوگا۔
- فٹ بال: انڈین سپر لیگ میں ممبئی سٹی اور حیدرآباد کے درمیان شام 07:30 بجے ممبئی میں میچ ہوگا۔
فٹ بال مانچسٹر : انگلش پریمیر لیگ
- آرسنل اور چیلسی کے بیچ شام 07:30 بجے میچ کھیلا جائے گا۔
- لیورپول اور وولوس کے درمیان رات 00: 10 بجے ہوگا۔
- مانچسٹر سٹی اور شیف شیلڈ کے بیچ رات 11:30 بجے مقابلہ ہوگا۔