ETV Bharat / sports

Tokyo Paralympics: سُمیت انتِل نے جیتا گولڈ میڈل - टोक्यो पैरालिंपिक में भारत ने जीता सातवां पदक

ٹوکیو پیرالمپکس میں بھارت کے جیولن تھروور سُمیت انتِل نے بھارت کو ایک اور تمغہ دلایا ہے۔

Tokyo Paralympics: سُمیت انتِل نے جیتا گولڈ میڈل

author img

By

Published : Aug 30, 2021, 5:35 PM IST

بھارت کے جیولن تھروور سُمیت انتِل نے ٹوکیو پیرالمپکس 2020 میں بھارت کے لیے ایک اور تمغہ جیتا ہے۔ سُمیت انتِل نے پیر کو مردوں کے ایف 64 زمرے کے فائنل میں طلائی تمغہ جیتا۔ سُمیت کی اس جیت کے ساتھ ہی بھارت کے تمغوں کی تعداد سات ہوگئی ہے۔

Tokyo Paralympics: سُمیت انتِل نے جیتا گولڈ میڈل
Tokyo Paralympics: سُمیت انتِل نے جیتا گولڈ میڈل

سمیت نے 68.55 میٹر دور بھالا پھینک کر طلائی تمغہ اپنے نام کیا۔ سمت کا یہ تھرو ایک عالمی ریکارڈ بھی بن گیا ہے۔ یہ ٹوکیو پیرالمپکس 2020 میں بھارت کا دوسرا طلائی تمغہ ہے۔

سُمیت سے پہلے اونی لکھیرا نے شوٹنگ میں بھارت کے لیے گولڈ میڈل جیتا۔ انہوں نے پیر کو خواتین کی R-2 10m ایئر رائفل اسٹینڈنگ SH1 میں طلائی تمغہ جیتا۔

سُمیت کی جیت پر وزیر اعظم نریندر مودی نے انہیں مبارکباد پیش کی۔ مودی نے ٹوئٹر پر لکھا کہ 'پیرالمپکس میں ہمارے کھلاڑیوں کی اچھی کارکردگی جاری ہے اور قوم کو سُمیت انتِل پر فخر ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ٹوکیو پیرالمپکس: بھارت کو ایئر رائفل میں طلائی، جبکہ ڈسکس تھرو میں سلور میڈل

آپ کو بتادیں کہ اس سے قبل پیر کو دیویندر جھاجریہ اور سندر سنگھ گرجر نے بھی جیولین تھرو میں تمغے جیتے۔ دیویندر نے چاندی اور سندر سنگھ نے کانسہ کا تمغہ جیتا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.