ETV Bharat / sports

اولمپک ملتوی ہونے سے اربوں ڈالرز کے نقصان کا امکان - آئی او سی

کورونا وائرس کے سبب ٹوکیو اولمپک 2020 کو اگلے برس تک کے لیے ملتوی کئے جانے سے منتظمین نے 1.9 ارب ڈالر کے نقصان کا امکان ظاہر کیا ہے۔

Tokyo Olympics
Tokyo Olympics
author img

By

Published : Nov 29, 2020, 6:55 PM IST

انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی (آئی او سی) اور جاپان حکومت نے کورونا وبا کے پیش نظر رواں برس جولائی تا اگست ہونے والے ٹوکیو اولمپک کو اگلے برس تک کے لیے ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ون ڈے میچ میں بھارت کی مسلسل دوسری شکست

تفصیلات کے مطابق اولمپک ملتوی ہونے سے پہلے ان کھیلوں کے اخراجات 13 ارب ڈالر کے تھے۔ منتظمین کمیٹی دسمبر میں ٹوکیو میٹرو پولیٹن حکومت اور مرکزی حکومت سے تبادلہ خیال کے بعد نقصان کے سلسلے میں مکمل اعداد و شمار پیش کرے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.