ETV Bharat / sports

Team India for Sri Lanka series سری لنکا سیریز کے لیے ٹیم انڈیا کا اعلان، ٹی 20 میں ہاردک اور ون ڈے میں روہت کپتان - ہاردک پانڈیا کو ٹی ٹوئنٹی سیریز کی کمان

ہاردک پانڈیا کو ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے ٹیم کی کمان سونپی گئی ہے جب کہ روہت شرما ون ڈے سیریز میں ٹیم کی قیادت کریں گے۔Team India for Sri Lanka series

ہاردک پانڈیا
ہاردک پانڈیا
author img

By

Published : Dec 27, 2022, 10:49 PM IST

نئی دہلی: سری لنکا کے خلاف ٹی 20 اور ون ڈے سیریز کے لیے ٹیم انڈیا کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ ہاردک پانڈیا کو ٹی ٹوئنٹی سیریز کی کمان سونپی گئی ہے جب کہ روہت شرما ون ڈے سیریز میں ٹیم کی قیادت کریں گے۔Team India for Sri Lanka series

منگل کی دیر رات بی سی سی آئی نے اس کا اعلان کیا ہے۔ ہاردک پانڈیا کو ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے ٹیم کی کمان سونپی گئی ہے جب کہ روہت شرما ون ڈے سیریز میں ٹیم کی قیادت کریں گے۔ روہت شرما، ویرات کوہلی اور کے ایل راہول کو ٹی ٹوئنٹی سیریز میں آرام دیا گیا ہے۔

ٹی 20 سیریز کے لیے ٹیم انڈیا:

ہاردک پانڈیا (کپتان)، سوریہ کمار یادو (نائب کپتان)، ایشان کشن، رتوراج گائیکواڑ، شبمن گل، دیپک ہڈا، راہول ترپاٹھی، سنجو سیمسن، واشنگٹن سندر، یوزویندر چہل، اکشر پٹیل، ارشدیپ سنگھ، عمران ملک، شیوم ماوی، مکیش کمار

سری لنکا ون ڈے کے لیے ہندوستان کا سکواڈ:

روہت شرما (کپتان)، شوبمن گل، ویرات کوہلی، سوریہ کمار یادو، شریاس آئیر، کے ایل راہول (وکٹ)، ایشان کشن (وکٹ)، ہاردک پانڈیا (وی سی)، واشنگٹن سندر، یوزویندر چہل، کلدیپ یادیو، اکشر پٹیل، محمد شامی، محمد سراج، عمران ملک، ارشدیپ سنگھ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.