ETV Bharat / sports

میری کوم، سندھو، ونیش، دوتی، مانسی خواتین ایوارڈ کی دعویدار - میریکوم، سندھو، ونیش، دوتی، مانسی خواتین ایوارڈ کی دعویدار

ایم سی میری کوم، بیدمنٹن کی پہلی ہندستانی عالمی چیمپئن پی وی سندھو، ایشیائی اور دولت مشترکہ کھیلوں کی سونا تمغہ یافتہ پہلوان ونیش پھوگاٹ، اسٹا رفراٹا رنر دوتی چند اور پیرا بیدمنٹن چیمپئن مانسی جوشی کوبی بی سی نے سال کی بہترین ہندستانی کھلاڑی ایوارڈ کے لئے نامزد کیا ہے

میریکوم، سندھو، ونیش، دوتی، مانسی خواتین ایوارڈ کی دعویدار

author img

By

Published : Feb 3, 2020, 10:14 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 1:49 AM IST

چھ بار کی عالمی چیمپن خاتون مکہ باز ایم سی میریکوم، بیدمنٹن کی پہلی بھارتی عالمی چیمپئن پی وی سندھو، ایشیائی اور دولت مشترکہ کھیلوں کی سونا تمغہ یافتہ پہلوان ونیش فوگاٹ، اسٹا رفراٹا رنر دوتی چند اور پیرا بیدمنٹن چیمپئن مانسی جوشی کوبی بی سی نے سال کی بہترین ہندستانی کھلاڑی ایوارڈ کے لئے نامزد کیا ہے۔

بی بی سی نیوز بھارتی زبانوں کی سربراہ روپا جھا اور بزنس ڈیولپمنٹ ایشیا پیسفک سربراہ اندوشیکھر سنہا نے پیر کو یہاں ایک پریس کانفرنس میں یہ اعلان کیا۔

میریکوم، سندھو، ونیش، دوتی، مانسی خواتین ایوارڈ کی دعویدار
میریکوم، سندھو، ونیش، دوتی، مانسی خواتین ایوارڈ کی دعویدار

انڈین اسپورٹس وومین آف دی ایئر ایوارڈ پہلی بار شروع کیا گیا ہے اور فاتح کھلاڑی کو آٹھ مارچ کو ایک شاندار تقریب میں یہ ایوارڈ دیا جائے گا۔

پریس کانفرنس میں نوجوان خاتون پہلوان سونم ملک بھی موجود تھیں جنہوں نے حال میں اولمپک کانسہ تمغہ جیتنے والی پہلوان ساکشی ملک کو شکست دی تھی۔

روپا جھا نے بتایا کہ ان پانچ نامزد کھلاڑیوں کا انتخاب کھیل، صحافیوں، ماہرین اور کھیل مصنفین کی چالیس رکنی جوری نے اپنی ووٹنگ سے کیا ہے۔

فاتح کا فیصلہ عوام کی ووٹنگ سے ہوگا اور عوام کی ووٹنگ آج سے شروع ہوگئی ہے جو 17فروری کو رات ساڑھے گیارہ بجے تک کھلی رہے گی۔ ایک شخص ایک کھلاڑی کے لئے ہی ووٹ کرسکے گا۔

ووٹنگ لائن چھ زبانوں، ہندی، پنجابی،مراٹھی، تمل، تیلگو اور گجراتی میں ہوگی تاکہ ہر ایک کسی کو اپنی پسند کے حساب سے کھلاڑی کا انتخاب کرنے کا موقع مل سکے۔

آٹھ مارچ کو فاتح کا اعلان ہوگا اور اسے اس ایوارڈ سے نوازا جائے گا۔ اس کے ساتھ ہی ایک لیجننڈ کھلاڑی کو لائف ٹائم ایوارڈ دیا جائے گا۔ بی بی سی کے ڈائرکٹر جنرل لارڈ ٹونی ہال فاتح کے نام کا اعلان کریں گے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Feb 29, 2020, 1:49 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.