ETV Bharat / sports

ایشیائی پیدل چال چیمپیئن شپ کے لئے 13 رکنی بھارتی ٹیم - سلیکشن کمیٹی

بھارتی ایتھلیٹکس فیڈریشن کی سلیکشن کمیٹی نے جاپان کے نومی میں 25 مارچ کو ہونے والی ایشیائی 20 کلومیٹر پیدل چال چیمپیئن شپ کے لئے 13 رکنی بھارتی ٹیم کا انتخاب کیا ہے۔

ایشیائی پیدل چال چمپئن شپ کے لئے 13 رکنی بھارتی ٹیم

author img

By

Published : Feb 18, 2020, 12:01 AM IST

Updated : Mar 1, 2020, 4:36 PM IST

بھارتی ایتھلیٹکس فیڈریشن کی سلیکشن کمیٹی نے جاپان کے نومی میں 25 مارچ کو ہونے والی ایشیائی 20 کلومیٹر پیدل چال چیمپیئن شپ کے لئے 13 رکنی بھارتی ٹیم کا انتخاب کیا ہے۔

ایشیائی پیدل چال چمپئن شپ کے لئے 13 رکنی بھارتی ٹیم
ایشیائی پیدل چال چمپئن شپ کے لئے 13 رکنی بھارتی ٹیم

سلیکشن کمیٹی نے رانچی میں 15 اور 16 فروری کو 7 ویں قومی پیدل چال چیمپیئن شپ میں کارکردگی کی بنیاد پر ٹیم کو منتخب کیا ہے۔ ٹیم میں عرفان کمیٹی بھی شامل ہیں جو ٹوکیو اولمپکس کے لئے کوالیفائی کر چکے ہیں۔

عرفان رانچی میں پٹھوں میں کھنچاؤ کی وجہ سے مقابلے کے درمیان ہی ہٹ گئے تھے۔ خواتین کے زمرے میں بھاؤنا جاٹ بھی شامل ہیں جو ٹوکیو اولمپکس کے لئے کوالیفائی کر چکی ہیں۔

ٹیم اس طرح ہے:

مرد: سندیپ کمار، راہل، وکاس سنگھ، دیوندر سنگھ، گنپتی کرشنن، چندن سنگھ، ایکناتھ ترامبیكر اور عرفان کیٹی۔

خاتون : بھاؤنا جاٹ، پرینکا گوسوامی، كرمجيت کور ، روینا، سونو سكھوال۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 4:36 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.