ETV Bharat / sports

یورو اسپورٹس پر پی جی اے ٹور کی واپسی

author img

By

Published : Jun 11, 2020, 9:24 PM IST

پی جی اے ٹور کی یورواسپورٹس پر واپسی ہورہی ہے۔ یورواسپورٹ پر 12 جون سے چارلس شواب چیلنج نشر ہوگا۔

یورواسپورٹس پر پی جی اے ٹور کی واپسی
یورواسپورٹس پر پی جی اے ٹور کی واپسی

گولف ورلڈ کے پانچ اعلی درجے کے کھلاڑی چارلس شواب چیلینج اور فیڈ ایکس کپ اسٹینڈنگ میں ٹاپ 20 میں سے 17 کھلاڑی حصہ لیں گے جس میں روری میکلرائے ، جان راہم اور بروکس کوئپا ، رکی فوائلر ، جسٹن تھامس ، جارڈن اسپیتھ ، برائسن ڈیچیمبو ، ڈسٹن جانسن ، جسٹن روز ، فل میکلسن ، دفاعی چمپین کیون نا اور گیری ووڈ لینڈشامل ہیں

یورواسپورٹس پر پی جی اے ٹور کی واپسی
یورواسپورٹس پر پی جی اے ٹور کی واپسی

وجے راجپوت نے کہا کہ ہمیں خوشی ہے کہ پی جی اے ٹور کی براہ راست کھیلوں کی کارروائی رواں جون میں شروع ہورہی ہے۔ ملک میں کھیلوں کی پوری برادری مسابقتی گولف کی واپسی کا جشن منائے گی اور ہمیں پی جی اے ٹور کے ساتھ آنے والے وقت میں مزید دلچسپ کھیل دیکھنے کو ملیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.