ETV Bharat / sports

کورونا کے سبب یوروپئن بیڈمنٹن چیمپئن شپ منسوخ - ورلڈ بیڈمنٹن فیڈریشن

عالمی وباء کوروناوائرس کے کھیل کی دنیا کے تمام مقابلے منسوخ کردئے گئے ہیں۔ وباء کے سبب یوکرین میں ہونے والی یوروپیئن بیڈمنٹن چیمپئن سپ کو منسوخ کرنے کا اعلان کیا گیا

کورونا کے سبب یوروپئن بیڈمنٹن چیمپئن شپ منسوخ

author img

By

Published : Jun 10, 2020, 10:09 PM IST

ورلڈ بیڈمنٹن فیڈریشن (بی ڈبلیو ایف) نے کورونا وائرس کی وجہ سے یوکرین میں ہونے والی یوروپیئن بیڈمنٹن چیمپئن سپ کو منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

کورونا کے سبب یوروپئن بیڈمنٹن چیمپئن شپ منسوخ
کورونا کے سبب یوروپئن بیڈمنٹن چیمپئن شپ منسوخ

اس ٹورنامنٹ کا اانعقاد 21 سے 26 اپریل تک کیو میں ہونا تھا لیکن کورونا وائرس کی وجہ سے اسے ملتوی کیا گیا تھا ۔ بیڈمنٹن یورپ اور یوکرین بیڈمنٹن فیڈریشن نے 27 اپریل سے 2 مئی تک کانٹی نینٹل چیمپئن شپ کی میزبانی کا حقوق حاصل ہوگا۔

منتظمین سے تبادلہ خیال کے بعد ، بی ڈبلیو ایف نے سوئس اوپن کو بھی منسوخ کرنے کا بھی فیصلہ کیا کیونکہ ٹورنامنٹ کے انعقاد کے لئے مصروف شیڈول میں تاریخ نظر نہیں آرہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.