ETV Bharat / sports

شیوپال سنگھ نے اولمپک کوٹہ حاصل کیا - بھارت کے دوسرے جیولن تھروئر

شیو پال سنگھ نے جنوبی افریقہ میں کھیلے گئے ایتھلیٹکس ٹورنامنٹ میں کوالیفائی کے ساتھ اولمپک کوٹہ حاصل کر لیا۔ وہ ایسا کرنے والے بھارت کے دوسرے جیولن تھروئر بنے ہیں۔

شیوپال سنگھ نے اولمپک کوٹہ حاصل کیا
شیوپال سنگھ نے اولمپک کوٹہ حاصل کیا
author img

By

Published : Mar 11, 2020, 2:29 PM IST

بھارت کے شیو پال سنگھ ٹوکیو اولمپکس کے لیے کوالیفائی کرنے والے دوسرے جیولن تھروئر بن گئے ہیں۔ جنوبی افریقہ میں کھیلے گئے ایتھلیٹکس ٹورنامنٹ میں کوالیفائی کرنے کے ساتھ انہوں نے اولمپک کوٹہ حاصل کیا۔

منگل کے روز جنوبی افریقہ میں کھیلے گئے ایتھلیٹکس ٹورنامنٹ کے دوران انہوں نے اپنی تھرو سے 85.47 میٹر کی دوری حاصل کی جس کی وجہ سے وہ 2020 کے ٹوکیو اولمپکس میں جگہ بنانے میں کامیابی حاصل کرنے میں کامیاب رہے۔

اس کامیابی پر وزیر کھیل کرن رجیجو نے ٹویٹ کیا اور انہیں مبارکباد دی۔ رجیجو نے ٹویٹ کرکے لکھا 'ایک اچھی خبر ہے۔ شیوپال سنگھ نے جنوبی افریقہ میں کھیلے جانے والے ایتھلیٹکس ٹورنامنٹ میں 85.47 میٹر کے فاصلے کے ساتھ ٹوکیو کے لیے کوالیفائی کیا۔ کوالیفیکیشن کا نشان 85 میٹر تھا۔ مبارک ہو شیو پال۔'

kiren rijiju
kiren rijiju

واضھ رہے کہ نیرج چوپڑا کے بعد شیو پال سنگھ ٹوکیو اولمپکس میں بھارت کی نمائندگی کرنے والے دوسرے کھلاڑی بن گئے ہیں۔ اس برس انجری سے واپس آنے کے بعد بھارت کے اسٹار جیولن کھلاڑی نیرج چوپڑا نے 87.86 میٹر کے فاصلے کے ساتھ اولمپک کوٹہ حاصل کیا تھا۔

neeraj chopra
نیرج چوپڑا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.