میلبورن: ہندوستانی تیراک شیو سریدھر نے منگل کو یہاں شارٹ کورس ورلڈ چمپئن شپ کے 200 میٹر انفرادی میڈلے ہیٹ ایونٹ میں 'بہترین ہندوستانی کارکردگی' ریکارڈ کی۔Shiv Shridhar Make Record For India
شیوا نے ایک منٹ اور 59.80 سیکنڈ میں ہیٹ مکمل کی، اس نے اپنا ہی دو منٹ 02.42 سیکنڈ کا ریکارڈ توڑا۔ 22 سالہ ہندوستانی تیراک نے 38 شرکاء کے میدان میں 30 ویں نمبر پر رہ کر فائنل کے لیے کوالیفائی کیا۔
شیوا کا تعلق تمل ناڈو کے کوئمبٹور سے ہے، جنہوں نے حال ہی میں کھیلو انڈیا یونیورسٹی گیمز میں دو گولڈ میڈل جیت کر سب کی توجہ اپنی طرف مبذول کیا تھا۔Shiv Shridhar Make Record For India
Fifa World Cup ارجنٹائنا کے روڈریگو ڈی پال اور اینجل ڈی ماریا فٹ
یواین آئی