ETV Bharat / sports

Adelaide International: ثانیہ اور نادیہ کو سیمی فائنل میں شکست - بھارت کے روہن بوپنا سیمی فائنل

بھارت کے روہن بوپنا اور رام کمار رامناتھن ایڈیلیڈ انٹرنیشنل ون اے ٹی پی ٹینس ٹورنامنٹ Adelaide International ATP Tennis Tournament کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔

ثانیہ اور نادیہ کو سیمی فائنل میں شکست
ثانیہ اور نادیہ کو سیمی فائنل میں شکست
author img

By

Published : Jan 8, 2022, 8:48 AM IST

بھارتی ٹینس کھلاڑی ثانیہ مرزا اور ان کی یوکرائنی ساتھی نادیہ کیچینوک جمعہ کو ایڈیلیڈ انٹرنیشنل میں خواتین ڈبلز سیمی فائنل سے باہر ہو گئیں۔ Sania Mirza and Nadiia Kichenok Lose Semi Final آسٹریلیا کے بارٹی اور اسٹورم سینڈرز نے ثانیہ -نادیہ کی جوڑی کو 1۔6، 6۔2، 8۔10 سے شکست دے دی۔

بھارت-یوکرین کی جوڑی پہلے سیٹ میں 6-1 سے پیچھے ہو گئی۔ تاہم، ثانیہ-نادیہ نے دوسرے سیٹ میں مضبوطی سے واپسی کرتے ہوئے 6-2 سے جیت درج کی۔ سپر ٹائی بریک میں ثانیہ-نادیہ کی جوڑی نے آخری چند پوائنٹس میں رفتار کھو دی جس کے بعد انہیں 10-8 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ semi finals of Women's doubles Adelaide International

اس سے قبل ثانیہ اور نادیہ نے کوارٹر فائنل میں امریکہ کی شیلبی راجرز اور برطانیہ کی ہیتھر واٹسن کو 6-0، 1-6، 10-5 سے شکست دی تھی۔

یہ بھی پڑھیں: کوچ نے مجھے اولمپکس کوالیفائر میچ ہارنے کے لیے کہا تھا: منیکا بترا

وہیں بھارت کے روہن بوپنا اور رام کمار رامناتھن ایڈیلیڈ انٹرنیشنل ون اے ٹی پی ٹینس ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.