ETV Bharat / sports

سائی کے ملازمین نے راحت فنڈ میں 76 لاکھ دئے - سائی کے ملازمین نے راحت فنڈ میں دئے 76 لاکھ

اسپورٹس اتھارٹی آف انڈیا (سائی) کے عملے نے متحدہ پہل کرتے ہوئے کورونا سے لڑنے کے لئے پیر کو وزیر اعظم فنڈ میں 76 لاکھ روپے دیے۔

سائی کے ملازمین نے راحت فنڈ میں دئے 76 لاکھ

author img

By

Published : Mar 30, 2020, 11:54 PM IST

بھارتی کھیل ادارہ اسپورٹس اتھارٹی آف انڈیا (سائی) کے عملے نے متحدہ پہل کرتے ہوئے کورونا سے لڑنے کے لئے پیر کو وزیر اعظم فنڈ میں 76 لاکھ روپے دینے کااعلان کیا۔

سائی کے ملازمین نے راحت فنڈ میں دئے 76 لاکھ
سائی کے ملازمین نے راحت فنڈ میں دئے 76 لاکھ

بھارت میں مسلسل کورونا وائرس کے معاملے بڑھ رہے ہیں اور اس سے متاثرہ لوگوں کہ ہندسہ 1000 سے پار چلا گیا ہے۔ حکومت ہند نے کورونا کے خطرے کو دیکھتے ہوئے ملک میں 21 دن کے لاک ڈاؤن کا اعلان کیا ہے۔

مرکزی وزیر كرن ریجیجو نے سائی ملازمین کے ریلیف فنڈ میں مدد دینے کی جانکاری دی۔انہوں نے ٹویٹ کر کے کہا کہ مجھے یہ بتاتے ہوئے انتہائی فخر ہو رہا ہے کہ سائی کے ملازمین نے وزیر اعظم کیئر فنڈ میں مدد دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ گروپ اے ملازمین نے تین دن، گروپ بی نے دو دن اور دیگر ملازمین نے ایک دن کی تنخواہ دینے کا اعلان کیا جو کل 76 لاکھ روپے ہے۔

ثانیہ مرزا کے علاوہ سچن تندولکر،سوروگنگولی،سریش رائنا سمیت تمام کرکٹروں نے اپنی اپنی طرف سے وزیراعظم ریلیف فنڈ میں عطیہ کرنے کا اعلان پہلے ہی کرچکے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.