اینٹورپ: نیدرلینڈ کے ٹیلون گرکسپور اور بوٹک وین ڈی جینڈشلپ مردوں کے ڈبلز جوڑی نے سنسنی خیز یوروپی اوپن فائنل میں بھارت کے روہن بوپنا اور نیدرلینڈ کے مڈلکوپ کو شکست دی۔ ڈچ جوڑی نے پہلاسیٹ ہارنے کے بعد واپسی کرتے ہوئے بوپنا مڈلکوپ کو، 3-6,6-3,10-5 سے ہراکر ڈبلز کا خطاب جیتا۔ Rohan Bopanna and Matwe Middelkoop
اس مہینے کی شروعات میں تیل ابیبو میں ٹرافی جیتنے کے بعد بوپنا اور مڈلکوپ کی جوڑی اپنا دوسرا خطاب جیتنے کے لئے کھیل رہی تھی۔ اسی درمیان، کناڈا فیلکس آگر الیسیم نے امریکی کے سیبیسٹین کورڈا کو ہرا کر یوروپی اوپن کا سنگلز کا خطاب اپنے نام کیا۔ سینٹر کورٹ پر اتوار کو کھیلے گئے ایک طرفہ فائنل میں الیاسیم نے کورڈا کو 6-3,6-4سے ہرا دیا۔
یہ بھی پڑھیں: Bopanna and Ramanathan won the doubles title: بوپنا اور رامناتھن نے ڈبلز کا خطاب جیتا
یو این آئی