ETV Bharat / sports

Rafael Nadal Dream Dashed رافیل نڈال کا اے ٹی پی فائنلز جیتنے کا خواب چکنا چُور

دو ماہ کے وقفے کے بعد ٹینس کورٹ میں واپس آنے والے نڈال کا کہنا تھا کہ اے ٹی پی ٹور میں واپس آکر خوش ہوں۔Rafael Nadal Dream Dashed

رافیل نڈال
رافیل نڈال
author img

By

Published : Nov 16, 2022, 9:57 PM IST

پیرس: اسپینش ٹینس اسٹار رافیل نڈال کا اے ٹی پی فائنلز جیتنے کا خواب چکنا چُور ہوگیا۔Rafael Nadal Dream Dashed

ٹینس اسٹار رافیل نڈال کو کینیڈین حریف نے اسٹریٹ سیٹس میں شکست دی، نڈال کو پہلے میچ میں امریکہ کے ٹیلر فرٹز کے ہاتھوں 7-3، 7-6 اور 6-1 سے شکست ہوئی تھی۔ہسپانوی کھلاڑی نے شکست پر کہا کہ ’مجھے نہیں لگتا کہ میں پہلے سیٹ میں صحیح پوزیشن پر آرہا تھا، میں پریکٹس کررہا ہوں لیکن بڑے ایونٹ کے لیے مجھے مزید میچز کی ضرورت ہے۔Rafael Nadal Dream Dashed

نڈال کا کہنا تھا کہ ’اس ٹورنامنٹ میں میرے پاس اب بھی ایک موقع ہے لیکن میں شکست پر خوش نہیں۔ پہلا میچ میرے لیے بہت اہم تھا۔‘اس سے قبل رافیل نڈال کا کہنا تھا کہ جب آپ باہر کے مقابلے سے واپس آتے ہیں تو یہ جاننا مشکل ہوتا ہے کہ آپ کیسے کھیلیں گے یا آپ کا جسم کیا رد عمل ظاہر کرے گا دیکھوں گا کہ میں مسابقتی سطح پر کیسی کارکردگی دکھاتا ہوں۔

دو ماہ کے وقفے کے بعد ٹینس کورٹ میں واپس آنے والے نڈال کا کہنا تھا کہ اے ٹی پی ٹور میں واپس آکر خوش ہوں۔

14 مرتبہ فرنچ اوپن کا ٹائٹل جیتنے والے نڈال نے کہا تھا کہ اگرچہ پیرس ماسٹر میرے لیے بہت اچھا نہیں رہا ہے، لیکن اس شہر میں آنا ہمیشہ اچھا لگتا ہے جو میرے لیے بہت خاص ہے۔

یاد رہے کہ رافیل نڈال کیریئر میں 209 ہفتوں تک ٹاپ رینکنگ پر رہ چکے ہیں۔

یو این آئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.