ETV Bharat / sports

'جموں و کشمیر نے سخت چیلنج دیا' - میزبان ٹیم جموں کشمیر خاتون ٹیم

جموں و کشمیر میں جاری کھیلو انڈیا کے خاتون اسنو رگبی سیمی فائنل میں پنجاب نے جموں و کشمیر کو شکست دے کر فا ئنل میں جگہ بنالی ۔

'جموں کشمیر نے سخت چیلنج دیا'
'جموں کشمیر نے سخت چیلنج دیا'
author img

By

Published : Mar 9, 2020, 7:08 PM IST

میزبان ٹیم جموں و کشمیر خاتون ٹیم پر جیت کے بعد پنجاب کی خاتون کھلاڑیوں نے جم کر جشن منایا ۔ حکومت سے اس طرح کے کھیلوں کے انعقاد پر زور دینے کا مطالبہ کیا

'جموں کشمیر نے سخت چیلنج دیا'

پنجاب خاتون اسنو رگبی ٹیم کی کپتان امن دیپ کور نے کہا کہ 'ہم جموں و کشمیر خاتون ٹیم کو شکست دے کر فا ئنل میں کوالیفا ئی کرنے پر خوش ہیں۔'

انہوں نے کہا کہ 'میزبان ٹیم جموں و کشمیر نے ہمیں سخت چیلنج دیا لیکن ہم جوش و جذبے سے لبریز تھے جس کی وجہ ہمیں جیت ملی اور کوشش کریں گے جیت کا سلسلہ فائنل تک جاری رہے۔'

پنجاب خاتون ٹیم کی کپتان نے کہا کہ 'برف پر کھیلنے کا یہ پہلا تجربہ ہے کشمیر میں اس طرح کے ٹورنامنٹ کا سلسلہ آ گے بھی جاری رہے تو کھیل کے لئے بہتر ہوگا۔'

'جموں کشمیر نے سخت چیلنج دیا'
'جموں کشمیر نے سخت چیلنج دیا'

پنجاب خاتون اسنو رگبی ٹیم کی رکن آرتی شکلا نے کہا کہ 'میزبان ٹیم نے عمدہ کھیل کا مظاہرہ کیا لیکن پنجاب کے جوش وجذبے کے سبب انہیں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔'

انہوں نے کہا کہ 'کھیلو انڈیا کے انعقاد سے کھیل کود کو فروغ ملے گا اور مستقبل میں اچھے اچھے کھلاڑی ابھر کر سامنے آ ئیں گی۔'

رگبی خاتون کھلاڑی نے کہا کہ 'جموں و کشمیر حکومت کو شکریہ ادا کرنا چا ہیے جنہوں نے وادی میں کھیلو انڈیا کا کامیاب اہتمام کیا۔'

پنجاب کی ایک اور کھلاڑی سنیتا رانی نے کہا کہ 'خاتون رگبی کو فروغ دینے کی ضرورت ہے۔ حکومت کو خاتون رگبی ٹورنامنٹ کے انعقاد پر خاصی توجہ دینے کی ضرورت ہے۔ اس سے کھیل اور کھلاڑیوں کو فروغ ملے گا۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.