ETV Bharat / sports

Pakistan vs New Zealand ODI نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا - نیوزی لینڈ کی ٹیم نے پلیئنگ الیون میں ایک تبدیلی

نیوزی لینڈ کی ٹیم نے پلیئنگ الیون میں ایک تبدیلی کی ہے جبکہ پاکستانی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔ Pakistan vs New Zealand ODI

نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا

author img

By

Published : Jan 11, 2023, 3:20 PM IST

Updated : Jan 11, 2023, 3:54 PM IST

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرے ایک روزہ میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ پہلے یک روزہ مقابلے میں پاکستان نے مہمان ٹیم کو شکست دی تھی۔ Pakistan vs New Zealand ODI

نیوزی لینڈ کی ٹیم نے پلیئنگ الیون میں ایک تبدیلی کی ہے جبکہ پاکستانی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔ Pakistan vs New Zealand ODI

پاکستان نے کیویز کو تین ون ڈے میچز پر مشتمل سیریز کے پہلے میچ میں 6 وکٹس سے شکست دے کر سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کی۔

مہمان ٹیم بازوؤں پر سیاہ پٹی باندھ کر کھیل رہی ہے۔ سابق کرکٹربروس مرےگزشتہ روز 82 سال کی عمر میں انتقال کرگئےتھے جس کے باعث نیوی لینڈ کی ٹیم دوسرا ون ڈے بازوؤں پرسیاہ پٹی باندھ کرکھیل رہی ہے۔

وہیں پہلے بلے بازی کرنے میدان میں اتری مہمان ٹیم کو آغاز میں ہی ایک جھٹکا لگا۔ ٹیم کے سلامی بلے باز فن ایلن محض ایک رن بنا کر پویلین لوٹ گئے۔ فن الین کو تیز گیندباز نسیم شاہ نے محمد نواز کے ہاتھوں کیچ آؤٹ کرایا۔ ایک وکٹ گرنے کے بعد مہمان ٹیم نے اچھی ساجھ داری نبھائی۔ کپتان کین ولیسمن اور ڈیون کانوے نے پاری کو سنمھالا۔

نیوزی لینڈ ٹیم : کین ولیمسن، ڈیون کونوے، فن ایلن، ڈیرل مچل، ٹام لیتھم گلین فلپس، مائیکل برائسویل، مچل سینٹنر، اش سودھی، ٹم ساودی اور لوکی فرگیوسن شامل ہیں۔

پاکستان ٹیم : فخر زمان، امام الحق، بابر اعظم کپتان، محمد رضوان وکٹ کیپر، حارث سہیل، آغا سلمان، محمد نواز، اسامہ میر، محمد وسیم، نسیم شاہ اور حارث رؤف شامل ہیں۔

Last Updated : Jan 11, 2023, 3:54 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.