ETV Bharat / sports

ممبئی: بادبانی کشتیوں کا دلچسپ مقابلہ - بادبانی کشتیاں

یوں تو ممبئی میں بحیرہ عرب اپنی موجوں اور سرد ہواؤں کے لیے مشہور ہے اور انہیں موجوں میں ان دنوں سیل انڈیا مقابلے کے دوران یہاں کا منظر اپنے آپ میں ایک الگ کشش رکھتا ہے۔

بادبانی کشتیوں کا مقابلہ
بادبانی کشتیوں کا مقابلہ
author img

By

Published : Dec 6, 2019, 9:20 PM IST

یہ مقابلی بادبانی کشتیوں کا ہے اور اس میں سمندر میں ہر طرف بادبانی کشتیاں نظر آتی ہیں۔ رنگ برنگی، انواع و اقسام کی بادبانی کشتیوں کا دلفریب نظارہ قابل دید ہوتا ہے جو عوام کی دلچسپی کا باعث ہے۔

بھارتی بحریہ کے زیر اہتمام ہر برس سیل انڈیا کے نام سے بادبانی کشتیوں کی یہ چیمپیئن شپ بحیرہ عرب میں منعقد ہوتی ہے، اس کا مقصد ملکی و غیر ملکی سطح پر اس کھیل کو فروغ دینا ہے۔

بادبانی کشتیوں کا مقابلہ، ویڈیو

سیل انڈیا چیمپیئن شپ 2019 میں ساڑھے تین سو سے زائد کشتی رانوں نے حصہ لیا جس میں ہر عمر کے لوگ شامل ہیں جنہیں 17 زمروں میں تقسیم کیا گیا ہے۔

سیل انڈیا چیپیئن شپ میں بین الا قوامی شرت یافتہ 5 ججوں پر مشتمل ٹیم کو منتخب کیا گیا ہے۔

بادبانی کشتی کے اس کھیل کی شروعات ممبئی سے ہی ہوئی تھی لیکن حیرانی اس بات کی ملک کے الگ الگ یا ان حصوں میں جہاں سمندر کا وجود ہی نہیں ہے وہاں یہ کھیل مقبول ہوا ہے لیکن جس شہر نے اس بادبانی کشتی کے کھیل کو متعارف کرایا وہاں کے نوجوان اس کھیل سے شاید واقف ہی نہیں ہیں۔

Intro:
بائٹ .... کرنل سریندر سنگھ راوت

یوں تو ممبئی میں بحر عرب اپنی طلاتم خیز موجوں اور سرد ہواؤں کے لئے ممبئی کے عوام کیلئے مشہور ہے..لیکن ان دنوں سیل انڈیا کھیل کے دوران بحر عرب کا منظر اپنے آپ میں کشش رکھتا ہے ...جس میں سمند رمیں ہر طرف بادبانی کشتیوں کا جھنڈ نظر آرہا ہے ..رنگ برنگی ..اور انواع اقسام کی بادبانی کشتیوں کا دلفریب نظارہ قبل دید ہے .... .جو ہر آنے جانے والےکو دیکھنے پر مجبور کرتا ہے ...انڈین نیوی کے زیر اہتمام ہر برس سیل انڈیا کے نام سے یہ چیمپین شپ بحر عرب میں منعقد کرتی ہے ...اسکا مقصد ہے کہ ملکی و غیر ملکی سطح پر اس کھیل کو فروغ ملے...

سیل انڈیا چیمپین شپ ٢٠١٩ میں ساڑھے تین سو سے زیادہ سیلر کی حصے داری رہی ہے جس میں ٦ برس سے لیکر ٦٠ برس کے لوگ حصہ لے رہے ہیں ...انہیں ١٦ کٹیگری میں تقسیم کیا گیا ہے .. سیل انڈیا چیپین شپ میں بین الا قوامی شرت یافتہ ٥ ججوں پر مشتمل ٹیم کو منتخب کیا گیا ہے ...ملک کے کئی الگ الگ شہروں سے نوجوانوں سے لیکر بزرگوں نے بھی اپنی قسمت آزمانے کی کوشش کی ہے ...

بادبانی کشتیکے اس کھیل کی شروعات ممبئی سے ہی ہوئی تھی لیکن حیرانی اس بات کی ملک کے الگ الگ یا ان حصوں میں جہاں سمندر کا وجود ہی نہیں ہے وہاں یہ کھیل بھات مقبول ہوا ہے ..لیکن جس ممبئی نے اس بادبانی کشتی کے اس کھل کے وجود کو متعارف کرایا وہیں کے نوجوان اس کھل سے شاید واقف ہی نہیں ہیں ...

Shahid Ansari

Content Editor

Body:..Conclusion:..
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.