ETV Bharat / sports

ہنگری کے تیراک کا عالمی ریکارڈ - کرسٹوف ملک

کرسٹوف ملک نے 200 میٹر بٹر فلائی تیراکی مقابلے میں امریکہ کے عظیم تیراک مائیکل فلپس کا عالمی ریکارڈ توڑ کر طلائی تمغہ حاصل کیا۔

کرسٹوف ملک
author img

By

Published : Jul 25, 2019, 2:38 PM IST

ہنگری سے تعلق رکھنے والے 19 سالہ تیراک کرسٹوف ملک نے جنوبی کوریا کے گوانزو میں جاری فینا عالمی تیراکی چیمپیئن شپ میں میں مردوں کی 200 میٹر بٹر فلائی تیراکی میں عالمی ریکارڈ کے ساتھ طلائی تمغے پر قبضہ کیا۔

بشکریہ ٹویٹر
بشکریہ ٹویٹر

کرسٹوف ملک نے ایک منٹ پچاس سیکنڈ میں یہ ریس مکمل کی جبکہ دنیا کے عظیم تیراک کہلانے والے امریکہ کے مائیکل فلپس نے سنہ 2009 میں روم منعقد 200 میٹر بٹر فلائی تیراکی مقابلے میں ایک منٹ 51 سیکنڈ میں یہ ریس مکمل کی تھی۔

کرسٹوف ملک نے 0.78 سیکنڈ کے فرق سے فلپس کا 10 سالہ پرانا عالمی ریکارڈ توڑ دیا ہے۔

ہنگری میں پیدا ہونے والے کرسٹوف ملک کا 200 بٹر فلائی میں یہ پہلا خطاب ہے اور انہوں نے اپنا پہلا چیمپیئن شپ کا خطاب ورلڈ ریکارڈ کے ذریعے یادگار بنا لیا۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.