ETV Bharat / sports

Fifa World Cup 2022 ارجنٹائن کی جیت کے بعد روزاریو میں جشن کا ماحول

میسی کے آبائی شہر روزیو میں نہ صرف فٹبال کے شائقین بلکہ وہاں کی فضاء میں بھی جشن کا سما دیکھنے کو ملا۔ یہاں ہر طرف لوگ جیت کا جشن مناتے ہوئے نظر آئے۔ Messi's hometown erupts in celebrations

Messi's hometown erupts in celebrations, scores all 3 goals
ارجنٹائن کی جیت کے بعد روزاریو میں جشن کا ماحول
author img

By

Published : Dec 19, 2022, 1:42 PM IST

روزاریو (ارجنٹینا): ارجنٹائن نے فیفا ورلڈ کپ کے فائنل میچ میں فرنس کو شکست دے کر اپنا تیسرا ورلڈ کپ ٹائٹل جیت لیا ہے۔ ارجنٹائن کی جیت کے بعد لیونل میسی کے آبائی شہر روزیو میں نہ صرف فٹبال کے شائقین بلکہ وہاں کی فضاء بھی جشن کا سما دیکھنے کو ملا۔ ایک وائرل ویڈیو میں پورے شہر میں صرف جیت کی صدائیں سنائی دیے رہی ہیں۔ ایک 25 سالہ فٹبال مداح نے کہا کہ' ہم چیمپئنز ہیں۔' Messi's hometown erupts in celebrations

تین۔ تین کی براری میں ارجنٹائن کی جانب سے تینوں گول روزاریو سے تعلق رکھنے والے کھلاڑی نے کیے، جس میں روزاریو کے مقامی ٹیم نیویلز اولڈ بوائز سے آنے والے میسی نے دو اور اینجل ڈی ماریا نے ایک گول کیا۔ بتادیں کہ فائنل میچ کے دوران Rosario ملک کے دیگر شہروں کی طرح تھم ساگیا تھا جو پینلٹی شوٹ آؤٹ پر ختم ہوا، جسے ارجنٹینا نے 4-2 سے جیت لیا۔

شائقین نے کہاکہ کس طرح فتح نے ملک کو اس کی معمول کی پریشانیوں کے درمیان جشن منانے کا موقع دیا، جب وہ دنیا کی بلند ترین افراط زر کی شرح میں سے ایک تقریباً 100 فیصد کا شکار ہے۔ 21 سالہ روڈریگو میڈینا نے کہا کہ "ارجنٹینا اس خوشی کا مستحق ہے، ملک میں جو کچھ بھی ہو رہا ہے اس سے بڑھ کر روزاریو کے لڑکوں نے ہمیشہ دکھایا ہے کہ وہ چیلنج کا مقابلہ کر رہے ہیں۔"

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.