ETV Bharat / sports

میری کوم کا پریسیڈنٹ کپ میں گولڈن پنچ

چھ بار کی عالمی چمپیئن میری کام نے اتوار کے روز انڈونیشنیا کے لابوعان باجو میں 23ویں پریسڈنٹ کپ مکے بازی ٹورنامنٹ کے 51 گلوگرام فائنل مقابلے میں سونے کا تمغہ حاصل کیا۔

author img

By

Published : Jul 28, 2019, 7:05 PM IST

میری کام

آسٹریا کی اپرل فرینکس کو 5-0 سے شکست دے کر میری کام نے بڑی جیت حاصل کی۔ اس سے قبل میری نے مئی میں ہوئے انڈیا اوپن میں بھی سونے کا تمغہ حاصل کیا تھا۔

میری کام
میری کام

اطلاعات کے مطابق میری کام نے خود کو ثابت کرنے کے لیے اس ٹورنامنٹ میں حصہ لیا تھا، تاکہ وہ عالمی چمپیئن شپ سے قبل کچھ باؤٹ کھیل سکیں۔ میری کام نے گزشتہ برس دہلی میں چھٹا خطاب جیتا تھا۔

خیال رہے کہ روس میں 7 ستمبر سے 21 ستمبر تک ومنز ورلڈ باکسنگ چمپیئن شپ کا انعقاد ہوگا۔ اس کے ساتھ ہی میری کام کی نظر 2020 ٹوکیو اولمپک پر بھی ہوگی۔ وہ اس کے لیے کوالی فائی ہونا چاہیں گی۔ ایشیئن گیمز میں میری کے نام گولڈ اور برانز میڈل ہے۔

Intro:Body:

article 1

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.