ETV Bharat / sports

Australian Open 2023 لیٹین، سبالینکا آسٹریلین اوپن سیمی فائنل میں - گریڈسلیم سیمی فائنل

پولینڈ کی میگڈا لیٹن اور بیلاروس کی ارینا سبالینکا نے بدھ کو اپنے اپنے کواٹر فائنل مقابلے میں ایک طرفہ جیت حاصل کر کے آسٹریلیااوپن 2023کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔ Australian Open 2023

لیٹین،سبالینکاآسٹریلین اوپن سیمی فائنل میں

author img

By

Published : Jan 25, 2023, 7:24 PM IST

میلبورن،: لیٹن نے راڈ لیور ارینا پر ایک گھنٹے 27منٹ چلنے والے خواتین سنگل مقابلہ میں چیک ریپبلک کی کورولینا پلیسکوا کو 6-3،7-5سا ہرایا۔ عالمی نمبر45کھلاڑی نے پہلی بار کسی گریڈسلیم سیمی فائنل میں جگہ بنائی ہے۔ لیٹن نے اپنے کریئر کے سب سے اعلی مہم کے بارے میں کہا،”میں شاید اب بھی یقین نہیں کر پار ہی ہوں۔ میں اسے کبھی نہیں بھول سکوں گی۔یہ تجربہ میرے ساتھ زندگی بھر رہے گا۔ میں شائقین کی حمایت کے لئے ان کی شکر گزار ہوں۔

دوسری طرف، سبا لینکانے بھی کروایشیا کی ڈونا ویکیک کو 6-3،6-2کے سینٹوں میں ہرا کر پہلی بار آسٹریلیائی اوپن کے سیمی فائنل میں قدم رکھا۔ یہ 24سالہ سب لینکا کا چوتھا گرینڈ سلیم فائنل ہے۔ انہیں اپنے پہلے گرینڈ سلیم فائنل میں پہنچنے کے لئے ٹاپ 4-میں لیٹن کا سامنا کرنا ہوگا۔قابل ذکر ہے کہ سبالینکا نے 2023میں اپنے سبھی نو مقابلے جیتے ہیں اور اس دوران انہوں نے کوئی سیٹ نہیں گنوایا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:ICC Men's Test Team مینز ٹیسٹ ٹیم آف دی ایئر کا اعلان، اسٹوکس کپتان مقرر

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.