ETV Bharat / sports

Footballer Pele's Goal فٹبالر پیلے کے گول کے بارے میں خاص باتیں

author img

By

Published : Dec 30, 2022, 10:56 AM IST

Updated : Dec 30, 2022, 11:07 AM IST

برازیل کے اسٹار اور عظیم فٹبالر پیلے کے نام قومی ٹیم کے لیے سب سے زیادہ گول کرنے کا ریکارڈ ہے۔ پیلے نے اپنے کریئر میں کُل 1279 گول کیے تھے جن میں برازیل کے لیے 77 گول شامل ہیں۔ information about footballer Pele's goal

فٹبالر پیلے کے گول کے بارے میں خاص باتیں

نئی دہلی: برازیل کے اسٹار فٹبالر پیلے واحد کھلاڑی ہیں جو تین ورلڈ کپ جیتنے والی ٹیموں کا حصہ رہے ہیں۔ اس کے علاوہ کوئی اور فٹبالر یہ مقام حاصل نہیں کر سکا۔ قومی ٹیم کے لیے سب سے زیادہ گول کرنے کا ریکارڈ پیلے کے پاس ہے۔ یہ ایک ایسا ریکارڈ ہے جو تقریباً 40 سال سے بنا ہوا ہے۔ اس کے علاوہ اور بھی بہت سے ریکارڈ اور معلومات ہیں، جن کے لیے پیلے کو یاد رکھا جائے گا۔ know about brazilian legend footballer pele

  • 🇧🇷 The one & only Pelé

    ⚽️ 1279 goals
    🏆 3 FIFA World Cups
    🏆 6 Brazilian league titles
    🏆 2 Copa Libertadores
    🎖️ FIFA Player of the Century
    🎖️ TIME 100 Most Important People of the Century

    🐐 The GOAT & Trailblazer #FIFAWorldCup|#Pele|#BRA pic.twitter.com/U13h7h5ssI

    — FIFA World Cup Stats (@alimo_philip) December 29, 2022 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data="

🇧🇷 The one & only Pelé

⚽️ 1279 goals
🏆 3 FIFA World Cups
🏆 6 Brazilian league titles
🏆 2 Copa Libertadores
🎖️ FIFA Player of the Century
🎖️ TIME 100 Most Important People of the Century

🐐 The GOAT & Trailblazer #FIFAWorldCup|#Pele|#BRA pic.twitter.com/U13h7h5ssI

— FIFA World Cup Stats (@alimo_philip) December 29, 2022 ">
  1. پیلے کو سینٹوس نے اس وقت سائن کیا تھا جب وہ صرف 15 سال کے تھے۔ پیلے نے 7 ستمبر 1956 کو ایف سی کورنتھینس کے خلاف اپنے لیگ ڈیبیو میں چار گول کیے تھے۔
  2. پیلے نے فرسٹ کلاس میچوں میں کل 1279 گول کیے تھے جن میں برازیل کے لیے 77 گول شامل ہیں۔
  3. 1958 میں پیلے نے کیمپیوناٹو پالستا (برازیلی کی ایک بڑی لیگ) میں سینٹوس کے لیے 58 گول کیے، جسے آج بھی ایک بے مثال کامیابی کے طور پر یاد کیا جاتا ہے۔
  4. صرف 17 سال کی عمر میں پیلے ورلڈ کپ جیتنے والے اب تک کے سب سے کم عمر کھلاڑی ہیں۔ انہوں نے سویڈن کے خلاف فائنل میں بھی دو گول کیے تھے۔ انہوں نے 1958 کے ورلڈ کپ میں 4 میچوں میں 6 گول کیے اور برازیل نے فیفا ورلڈ کپ بھی جیت لیا۔
  5. 19 نومبر 1969 کو پیلے نے اپنے کیریئر کا 1000 واں گول کیا۔ اس دوران سینکڑوں لوگ برازیلین اسٹار کو مبارکباد دینے کے لیے گراؤنڈ پر پہنچ گئے اور کھیل دوبارہ شروع ہونے میں 30 منٹ سے زائد کا وقت لگا۔ 'پیلے ڈے' ​​کا اہتمام 19 نومبر کو سینٹوس میں ان کے 1000 ویں گول کی سالگرہ منانے کے لیے کیا جاتا ہے۔
  6. پیلے کا 1000 واں گول پنالٹی سے آیا تھا۔ اس کے ساتھ ہی 2007 میں روماریو پر 1000 گول کرنے کا دعویٰ بھی کیا گیا تھا لیکن ان کے اعداد و شمار کے بارے میں تنازعہ بنا رہا۔
  7. پیلے 12 گول کے ساتھ ورلڈ کپ کے تمام گول کرنے والوں کی فہرست میں چھٹے اور رونالڈو کے بعد برازیل کے لیے دوسرے نمبر پر ہیں۔
  8. پیلے کے والد نے ایک بار ہیڈر کے ذریعے ایک کھیل میں پانچ گول کیے تھے۔ وہیں پیلے اب تک ایک میچ میں سب سے زیادہ 4 ہیڈر گول کرنے میں کامیاب رہے۔
  9. 1970 کے ورلڈ کپ فائنل میں پیلے کا اٹلی کے خلاف ہیڈر ان کے کریئر کا 100 واں گول تھا، جبکہ ان کا پہلا ورلڈ کپ فائنل گول 1958 کے کوارٹر فائنل میں ویلز کے خلاف ہوا تھا۔ اس کے بعد برازیل 1-0 سے جیت گیا۔
  10. 21 نومبر 1964 کو پیلے نے 8 گول کیے جب سنٹوس نے بوٹافوگو کے خلاف 11-0 کی شاندار جیت درج کی۔
  11. پیلے نے اپنی کھیل کی کریئر میں کل 92 ہیٹ ٹرکس کیں۔ 31 مواقع پر چار گول کیے، 6 مواقع پر پانچ گول کیے، اور ایک بار ایک ہی میچ میں آٹھ گول کرنے کا ریکارڈ اپنے نام کیا۔ پیلے نے سینٹوس کے لیے اپنی پہلی ہیٹ ٹرک 9 جون 1957 کو لاوراس کے خلاف بنائی۔
  12. پیلے نے اپنے کیریئر کے دوران 129 بار تین یا اس سے زیادہ گول کرنے کا ریکارڈ اپنے نام کیا۔
  13. جب پیلے اور عظیم گارینچا ایک ساتھ کھیلتے تھے تو برازیل کبھی بھی کوئی میچ نہیں ہارتا تھا۔

نئی دہلی: برازیل کے اسٹار فٹبالر پیلے واحد کھلاڑی ہیں جو تین ورلڈ کپ جیتنے والی ٹیموں کا حصہ رہے ہیں۔ اس کے علاوہ کوئی اور فٹبالر یہ مقام حاصل نہیں کر سکا۔ قومی ٹیم کے لیے سب سے زیادہ گول کرنے کا ریکارڈ پیلے کے پاس ہے۔ یہ ایک ایسا ریکارڈ ہے جو تقریباً 40 سال سے بنا ہوا ہے۔ اس کے علاوہ اور بھی بہت سے ریکارڈ اور معلومات ہیں، جن کے لیے پیلے کو یاد رکھا جائے گا۔ know about brazilian legend footballer pele

  • 🇧🇷 The one & only Pelé

    ⚽️ 1279 goals
    🏆 3 FIFA World Cups
    🏆 6 Brazilian league titles
    🏆 2 Copa Libertadores
    🎖️ FIFA Player of the Century
    🎖️ TIME 100 Most Important People of the Century

    🐐 The GOAT & Trailblazer #FIFAWorldCup|#Pele|#BRA pic.twitter.com/U13h7h5ssI

    — FIFA World Cup Stats (@alimo_philip) December 29, 2022 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">
  1. پیلے کو سینٹوس نے اس وقت سائن کیا تھا جب وہ صرف 15 سال کے تھے۔ پیلے نے 7 ستمبر 1956 کو ایف سی کورنتھینس کے خلاف اپنے لیگ ڈیبیو میں چار گول کیے تھے۔
  2. پیلے نے فرسٹ کلاس میچوں میں کل 1279 گول کیے تھے جن میں برازیل کے لیے 77 گول شامل ہیں۔
  3. 1958 میں پیلے نے کیمپیوناٹو پالستا (برازیلی کی ایک بڑی لیگ) میں سینٹوس کے لیے 58 گول کیے، جسے آج بھی ایک بے مثال کامیابی کے طور پر یاد کیا جاتا ہے۔
  4. صرف 17 سال کی عمر میں پیلے ورلڈ کپ جیتنے والے اب تک کے سب سے کم عمر کھلاڑی ہیں۔ انہوں نے سویڈن کے خلاف فائنل میں بھی دو گول کیے تھے۔ انہوں نے 1958 کے ورلڈ کپ میں 4 میچوں میں 6 گول کیے اور برازیل نے فیفا ورلڈ کپ بھی جیت لیا۔
  5. 19 نومبر 1969 کو پیلے نے اپنے کیریئر کا 1000 واں گول کیا۔ اس دوران سینکڑوں لوگ برازیلین اسٹار کو مبارکباد دینے کے لیے گراؤنڈ پر پہنچ گئے اور کھیل دوبارہ شروع ہونے میں 30 منٹ سے زائد کا وقت لگا۔ 'پیلے ڈے' ​​کا اہتمام 19 نومبر کو سینٹوس میں ان کے 1000 ویں گول کی سالگرہ منانے کے لیے کیا جاتا ہے۔
  6. پیلے کا 1000 واں گول پنالٹی سے آیا تھا۔ اس کے ساتھ ہی 2007 میں روماریو پر 1000 گول کرنے کا دعویٰ بھی کیا گیا تھا لیکن ان کے اعداد و شمار کے بارے میں تنازعہ بنا رہا۔
  7. پیلے 12 گول کے ساتھ ورلڈ کپ کے تمام گول کرنے والوں کی فہرست میں چھٹے اور رونالڈو کے بعد برازیل کے لیے دوسرے نمبر پر ہیں۔
  8. پیلے کے والد نے ایک بار ہیڈر کے ذریعے ایک کھیل میں پانچ گول کیے تھے۔ وہیں پیلے اب تک ایک میچ میں سب سے زیادہ 4 ہیڈر گول کرنے میں کامیاب رہے۔
  9. 1970 کے ورلڈ کپ فائنل میں پیلے کا اٹلی کے خلاف ہیڈر ان کے کریئر کا 100 واں گول تھا، جبکہ ان کا پہلا ورلڈ کپ فائنل گول 1958 کے کوارٹر فائنل میں ویلز کے خلاف ہوا تھا۔ اس کے بعد برازیل 1-0 سے جیت گیا۔
  10. 21 نومبر 1964 کو پیلے نے 8 گول کیے جب سنٹوس نے بوٹافوگو کے خلاف 11-0 کی شاندار جیت درج کی۔
  11. پیلے نے اپنی کھیل کی کریئر میں کل 92 ہیٹ ٹرکس کیں۔ 31 مواقع پر چار گول کیے، 6 مواقع پر پانچ گول کیے، اور ایک بار ایک ہی میچ میں آٹھ گول کرنے کا ریکارڈ اپنے نام کیا۔ پیلے نے سینٹوس کے لیے اپنی پہلی ہیٹ ٹرک 9 جون 1957 کو لاوراس کے خلاف بنائی۔
  12. پیلے نے اپنے کیریئر کے دوران 129 بار تین یا اس سے زیادہ گول کرنے کا ریکارڈ اپنے نام کیا۔
  13. جب پیلے اور عظیم گارینچا ایک ساتھ کھیلتے تھے تو برازیل کبھی بھی کوئی میچ نہیں ہارتا تھا۔
Last Updated : Dec 30, 2022, 11:07 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.