ETV Bharat / sports

کھیلو انڈیا یوتھ گیمز: مہاراشٹر پہلے اور ہریانہ دوسرے مقام پر - مہاراشٹر

کھیلو انڈیا یوتھ گیمز کی گزشتہ چیمپیئن مہاراشٹر نے ویٹ لفٹنگ کے ذریعے اپنے کھاتے میں پانچ گولڈ میڈل شامل کر کے اور ان کھیلوں میں اپنا دبدبہ قائم رکھا۔

کھیلو انڈیا یوتھ گیمز
کھیلو انڈیا یوتھ گیمز
author img

By

Published : Jan 16, 2020, 11:44 PM IST

مہاراشٹر 33 طلائی تمغوں سمیت 125 تمغوں کے ساتھ پہلے مقام پر ہے جبکہ جمعرات کو پانچ طلائی تمغے جیتنے والی ہریانہ 28 طلائی کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے اور مہاراشٹر کو چیلنج دے رہا ہے۔

اس کے علاوہ جمعرات کو دہلی کو کوئی بھی سونے کا تمغہ نہیں ملا اور اس نے اپنا تیسرا مقام گنوا دیا اور اب تیسرے مقام پر اتر پردیش ہے، اترپردیش 18 طلائی تمغوں کے ساتھ تیسرے، دہلی 17 طلائی تمغوں کے ساتھ چوتھے اور کیرالہ 13 طلائی تمغوں کے ساتھ پانچویں نمبر پر ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.