ETV Bharat / sports

Indian Junior Hockey Team ہندوستان نے انگلینڈ کو 4-0 سے شکست دی - ہندوستان نے انگلینڈ پر قابو پانے

ہندوستانی جونیئر مردوں کی ہاکی ٹیم نے پیر کو ڈسلڈورف کواڈرینگولر ٹورنامنٹ 2023 میں انگلینڈ کو 4-0 سے شکست دی۔

ہندوستان نے انگلینڈ کو 4-0 سے شکست دی
ہندوستان نے انگلینڈ کو 4-0 سے شکست دی
author img

By

Published : Aug 21, 2023, 7:42 PM IST

لندن:ہندوستان کی اس یک طرفہ جیت میں راجندر سنگھ (13ویں منٹ)، امیر علی (33ویں منٹ)، امندیپ لاکرا (41ویں منٹ) اور ارجیت سنگھ ہنڈل (58ویں منٹ) گول کرنے والے کھلاڑی رہے۔

میچ کا آغاز سست رہا اور دونوں ٹیمیں ابتدائی گول کی تلاش میں تھیں۔ ہندوستان نے انگلینڈ پر قابو پانے کے لیے اپنی دفاعی صلاحیت کا مظاہرہ کیا۔ راجندر سنگھ نے پہلے کوارٹر میں دیر سے ملے پنالٹی کارنر کو گول میں بدل کر ہندوستان کا کھاتہ کھولا۔

ایک گول سے پچھڑنے کے بعد انگلینڈ نے دوسرے کوارٹر میں حملہ کرنا شروع کیا۔ وشنو کانت سنگھ کی زیرقیادت ٹیم نے تاہم، مخالف کو دفاع کے ذریعے ٹوٹنے نہیں دیا اور ہاف ٹائم تک اپنی ایک گول کی برتری کو برقرار رکھا۔

یہ بھی پڑھیں:Fifa Womens World Cup ویمنز ورلڈ کپ میں سویڈن نے آسٹریلیا کو شکست دے کر کانسے کا تمغہ جیت لیا

عامر نے تیسرے کوارٹر کے اوائل میں ہندوستان کی برتری کو دوگنا کردیا، جبکہ امندیپ نے ایک اور پنالٹی کارنر کو 41ویں منٹ میں ہندوستان کے لیے 3-0 کردیا۔ تین گول سے پچھڑنے کے بعد انگلینڈ میچ کے اختتامی منٹوں میں حملے پر زیادہ زور دیا، حالانکہ گول کرنے کی ان کی تمام کوششیں رائیگاں گئیں۔ 58ویں منٹ میں ارجیت نے کمزور انگلش دفاع کو شکست دے کر ہندوستان کا چوتھا گول کیا۔

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.