ETV Bharat / sports

بھارتی باکسرز کی عمدہ کارکردگی

بھارت کے آٹھ باکسر نے ایشیا / اوشیانا اولمپکس کوالیفائنگ باکسنگ ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں داخل ہونے اور اس سال ہونے والے ٹوکیو اولمپکس کا کوٹہ حاصل کر کے اپنی بہترین کارکردگی کی برابری کر لی ہے۔ بھارت نے 2012 کے لندن اولمپکس میں آٹھ کوٹہ مقام حاصل کرنے کی اپنی بہترین کارکردگی کی برابری کر لی ہے۔ ہندستان نے 2016 کے گزشتہ ریو اولمپک میں چھ کوٹہ مقام حاصل کئے تھے۔

author img

By

Published : Mar 10, 2020, 7:58 PM IST

بھارتی باکسرز کی عمدہ کارکردگی
بھارتی باکسرز کی عمدہ کارکردگی

چھ بار عالمی کی چمپئن ایم سی میریکوم (51 کلوگرام)، عالمی چمپئن شپ کے سلور فاتح امت پنگھل (52)، دولت مشترکہ کھیلوں کے گولڈ میڈلسٹ وکاس کرشنن (69)، ایشیائی چمپئن شپ کی طلائی فاتح پوجا رانی (75)، لولينا بورگوهین (69 )، سمرنجيت کور (60)، اشیش کمار (75) اور ستیش کمار (91 کلوگرام پلس) نے سیمی فائنل میں داخلہ حاصل کر لیا ہے ۔

بھارتی باکسرز کی عمدہ کارکردگی
بھارتی باکسرز کی عمدہ کارکردگی

اولمپک کوٹہ بھی حاصل کر لیا ہے۔لندن اولمپک کی کانسے کا تمغہ فاتح میری کوم نے پیر کو کوارٹر فائنل میں فلپائن کے آئرش میگنو کو 5-0 سے ہرا کر سیمی فائنل میں جگہ بنا ئی جہاں ان کا مقابلہ چین کی یوآن چانگ سے ہوگا۔ میری کوم کا یہ دوسرا اولمپک ہو گا ۔

امت پنگھل نے 52 کلوگرام کلاس میں فلپائن کے کارلو پالم کو 4-1 سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنائی جہاں ان کا مقابلہ چین کے ہوجن جيانگان سے ہوگا۔

بھارتی باکسرز کی عمدہ کارکردگی
بھارتی باکسرز کی عمدہ کارکردگی

سمرنجيت کور 60 نے منگولیا کی نامن مونخور کو 5-0 سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنائی۔ سمرن کا سیمی فائنل میں چینی تائی پے کی شه یی وو سے مقابلہ ہوگا۔

عالمی چمپئن شپ کے کانسے کا تمغہ فاتح منیش کوشک کو 63 کلوگرام میں نزدیکی مقابلے میں منگولیا کے چنجورگ باتارسكھ سے 2-3 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ منیش ابھی کوٹہ کے لئے مقابلے سے مکمل طور باہر نہیں ہوئے ہیں اور انہیں ایک اور موقع ملے گا۔

بھارتی باکسرز کی عمدہ کارکردگی
بھارتی باکسرز کی عمدہ کارکردگی

منیش کا 11 مارچ کو باکس آف باؤٹ میں آسٹریلیا کے ہیریسن گارساڈ سے مقابلہ ہوگا اور اس مقابلے کو جیتنے پر منیش کو کوٹہ مل جائے گا۔

یہی صورت حال سچن کمار (81) کی بھی ہے جو کوارٹر فائنل میں ہار چکے ہیں لیکن انہیں باکس آف باؤٹ لڑنے کا موقع ملے گا اور اس مقابلے کو جیتنے پر سچن کو اولمپک کوٹہ مل جائے گا۔

بھارتی باکسرز کی عمدہ کارکردگی
بھارتی باکسرز کی عمدہ کارکردگی

خواتین کے زمرے میں سابق نوجوان عالمی چمپئن ساکشی کو 57 کلوگرام کلاس کے کوارٹر فائنل میں کوریا کی اے جی رخا سے 0-5 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا اور اس ٹورنامنٹ میں ان کی مہم ختم ہو گئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.