ETV Bharat / sports

ٰIndian Boxer ردھم یک طرفہ میچ جیت کر کوارٹر فائنل میں پہنچے - ردھم یک طرفہ میچ جیت کر کوارٹر فائنل میں پہنچے

نوجوان باکسر ردھم نے شاندار کارکردگی کے بل بوتے پر آئی بی اے یوتھ ورلڈ باکسنگ چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں داخلہ حاصل کیا جبکہ یوتھ ایشین چیمپئن ونشج سمیت چار باکسر پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔Indian Boxer

ردھم یک طرفہ میچ جیت کر کوارٹر فائنل میں پہنچے

author img

By

Published : Nov 18, 2022, 7:38 PM IST

لا نیوسیا (اسپین):ہندوستان کے نوجوان باکسر ردھم نے شاندار کارکردگی کے بل بوتے پر آئی بی اے یوتھ ورلڈ باکسنگ چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں داخلہ حاصل کیا جبکہ یوتھ ایشین چیمپئن ونشج سمیت چار باکسر پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔ٰIndian Boxer Ridhima Enter Quarter Final Of Youth Asian Boxing Championship In Spain

گزشتہ روز کو 92+ کلوگرام زمرے کے پری کوارٹر فائنل میچ میں لٹویا کے مکس برزینس کے خلاف ردھم نے جارحانہ آغاز کیا۔ لیٹوین باکسر کے پاس ان کے حملوں کا کوئی جواب نہیں تھا اور ریفری نے پہلے راؤنڈ میں ہی میچ روک کرہندوستانی باکسر کو فاتح قرار دے دیا۔ س سے قبل جادومنی سنگھ منڈینگبم (51 کلوگرام) اور بھرت جون (92 کلوگرام) نے اپنے ٹاپ 32 باؤٹس جیت کر دن کا آغاز کیا۔ جادومنی نے آذربائیجان کے امین محمد زادہ کو 5-0 سے ہرایا، ہندوستان نے اسپین کے روبن ایبانیز کو 5-0 سے ہرایا۔

یہ بھی پڑھیں:ITTF-ATTU Asian Cup منیکا ایشین کپ ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل میں داخل

ونشج نے اس کے بعد 63.5 کلوگرام کے ٹاپ 32 باوٴٹ میں متفقہ فیصلے کے ذریعے جاپان کے ماساٹیک یوشیزومی کو شکست دے کر اپنی جیت کے رتھ کو آگے بڑھایا۔ امن راٹھوڑ (67 کلوگرام) نے بھی پورٹو ریکو کے الیکسس سوٹو کو 5-0 کے فرق سے آسانی سے شکست دی۔ راکی چودھری (80 کلوگرام) واحد ہندوستانی باکسر تھے جو تیسرے دن ہار گئے۔ ترکی کے حلیل ڈوگرو نے انہیں 1-4 سے شکست دی۔ٰIndian Boxer Ridhima Enter Quarter Final Of Youth Asian Boxing Championship In Spain

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.