ETV Bharat / sports

World Championship: بھارتی ٹیم کو چاندی کے تمغے کے ساتھ ورلڈ چیمپئن شپ کا ٹکٹ ملا

author img

By

Published : May 1, 2022, 10:53 PM IST

شاندار کارکردگی کے ساتھ ہندوستانی لڑکیوں نے ہفتہ کو بنکاک میں منعقدہ دوسری ایشین گرلز یوتھ بیچ ہینڈ بال چمپئن شپ میں چاندی کا تمغہ جیتنے کے ساتھ ورلڈ یوتھ بیچ ہینڈ بال چمپئن شپ کے لئے بھی کوالیفائی کرلیا۔ویں ہندوستان کی سینئر خاتون ٹیم نے اسی دوران منعقدہ آٹھویں ایشین خاتون بیچ ہینڈبال چیمپئن شپ میں کانسہ کا تمغہ جیتا۔

بھارتی ٹیم کو چاندی کے تمغے کے ساتھ ورلڈ چیمپئن شپ کا ٹکٹ ملا

یہ بھی پڑھیں:

IPL 2022: تیوتیا اور ملر نے کی شاندار کارکردگی کی بدولت گجرات ٹائٹنز نے بنگلور کو ہرادیا

25 سے 30 اپریل تک کھیلی جانے والی اس چیمپئن شپ میں ہندوستانی یوتھ گرلز بیچ ہینڈ بال ٹیم نے اپنے پہلے میچ میں تھائی لینڈ کو 2-0 سے شکست دی تھی جبکہ ہانگ کانگ نے چین کو 2-0 سے شکست دی تھی۔ اس کے بعد دوسرے راؤنڈ میں ہندوستانی لڑکیوں نے میزبان تھائی لینڈ کو 2-0 سے اور آخری لیگ میچ میں ہانگ کانگ-چین کو 2-0 سے شکست دی۔ اس کارکردگی کے ساتھ ٹیبل میں دوسرے نمبر پر رہنے والی ہندوستانی ٹیم کو چاندی کے تمغے کے ساتھ ورلڈ یوتھ بیچ ہینڈ بال چیمپئن شپ کا ٹکٹ بھی ملا۔

یو این آئی

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.