ETV Bharat / sports

جنوبی ایشیائی کھیلوں میں بھارت کو چار تمغے

بھارتی کھلاڑیوں نے 13 ویں جنوبی ایشیائی کھیلوں ( سیگ ) میں پیر کو پہلے دن زبردست آغاز کرتے ہوئے ایک طلائی سمیت چار تمغے اپنے نام کر لئے۔

سیگ کھیلوں میں بھارت کو چار تمغے
سیگ کھیلوں میں بھارت کو چار تمغے
author img

By

Published : Dec 2, 2019, 11:33 PM IST

بھارت نے کھیلوں میں ایک طلائی ، دو چاندی اور ایک کانسیے کا تمغہ جیتا۔ ایم این سنمول نے مردوں کے ٹرائتھلون مقابلے میں 01: 02.51 سیکنڈ کا وقت لے کر طلائی تمغہ اپنے نام کیا جبکہ ہم وطن بشوجيت شريكھوم نے 01:02:59 سیکنڈ کا وقت لے کر سلور جیتا۔ نیپال کے بستا تھارو نے کانسی اپنے نام کیا۔

خواتین کے انفرادی مقابلے میں بھارت کی سروجني دیوی نے 01:14:00 سیکنڈ کا وقت لے کر سلور جیتا جبکہ نیپال کے سونی گروگ نے ​​طلائی اپنے نام کیا۔ بھارت کی موہن پرگينا نے 01:14:57 سیکنڈ کا وقت لے کر کانسی جیتا۔

ہندستان نے سیگ کھیل میں اپنا 487 کھلاڑیوں کا دستہ اتارا ہے اور وہ 15 سے زائد کھیلوں میں حصہ لے رہا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.