ETV Bharat / sports

FIFA U-17 Women's World Cup ویمنز ورلڈ کپ میں بھارت کا سفر شکست کے ساتھ ختم ہوا - FIFA U17 Women World Cup

بھارتی خواتین کی فٹ بال ٹیم پیر کے روز فیفا انڈر 17 ورلڈ کپ میں برازیل کے خلاف 0-5 سے ہار گئی۔ برازیل سے شکست کے بعد بھارتی خواتین ٹیم کا سفر یہیں ختم ہوا۔ FIFA U-17 Women's World Cup: India lose 0-5 to Brazil

FIFA U-17 Women's World Cup: India lose 0-5 to Brazil, end campaign with all-loss record
ویمنز ورلڈ کپ میں بھارت کا سفر شکست کے ساتھ ختم ہوا
author img

By

Published : Oct 18, 2022, 9:48 AM IST

Updated : Oct 18, 2022, 11:25 AM IST

بھونیشور: بھارت کو فیفا انڈر 17 خواتین ورلڈ کپ 2022 کے اپنے آخری میچ میں پیر کے روز برازیل کے ہاتھوں 5-0 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ کلنگا اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں فاتح ٹیم کے گول گیبریلا برکون (11ویں منٹ)، ایلینی گومز (40ویں، 51ویں منٹ) اور لارا ڈینٹس (86ویں، 90+2 منٹ) نے کیے۔ بھارت کی طرف سے کوئی بھی کھلاڑی گیند کونیٹ تک نہ پہنچا سکا۔ FIFA U-17 Women's World Cup: India lose 0-5 to Brazil

بھارت اس قبل گروپ اسٹیج کے اپنے پہلے دو میچوں میں امریکہ (8-0) اور مراکش (3-0) سے ہار چکا ہے۔ اس شکست کے ساتھ ہی انڈر 17 ویمنز ورلڈ کپ میں میزبان بھارت کا سفر ختم ہو گیا ہے۔

مزید پڑھیں:

Under 17 Women's World Cup بھارتی خواتین ٹیم فیفا ورلڈ کپ کی دوڑ سے باہر

Last Updated : Oct 18, 2022, 11:25 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.