ETV Bharat / sports

اسٹراینجا میموریل باکسنگ: محمدحشام الدین کو چاندی کا تمغہ

بلغاریہ کے صوفیہ میں ہونے والے 71 ویں اسٹراینجا میموریل باکسنگ ٹورنامنٹ کے 57 کلوگرام کیٹگری کے فائنل میں بھارتی باکسر محمد حشام الدین کوشکست کے ساتھ چاندی کا تمغہ اپنے نام کیا ہے۔

author img

By

Published : Jan 26, 2020, 9:39 AM IST

Updated : Feb 18, 2020, 10:53 AM IST

hussamuddin signs off with silver at strandja memorial boxing after losing in the finals
اسٹراینجا میموریل باکسنگ: محمدحشام الدین کو چاندی کا تمغہ

دولت مشترکہ کھیلوں کے پیتل کا تمغہ جیتنے والے حشام الدین کو فائنل میں اٹلی کے فرانسسکو مائیٹا سے 1-4 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ حشام الدین 2017 میں اس ٹورنامنٹ میں سلور میڈل بھی جیت چکے ہیں۔

چار مرتبہ ایشین چیمپیئن شیوتھاپا (63 کلوگرام) کو سیمی فائنل میں شکست کے بعد پیتل کے تمغے پر ہی صبر کرنا پڑا۔ سابق عالمی چیمپیئن شپ سلور میڈلسٹ سونیا لاتھیر (57 کلوگرام) کو سیمی فائنل میں یوکرین کی لولیا سائپلاکووا سے شکست کے بعد پیتل کا تمغہ اپنے نام کیا۔

strandja memorial boxing
اسٹراینجا میموریل باکسنگ

بھارتی باکسروں نے ٹورنامنٹ میں مجموعی طور پر تین میڈلز اپنے نام کیے۔

ٹورنامنٹ میں 30 ممالک کے 200 سے زیادہ باکسروں نے شرکت کی تھی۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Feb 18, 2020, 10:53 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.