ETV Bharat / sports

Former Argentine Rugby Player Killed In France: ارجنٹینا کے سابق رگبی کھلاڑی کا قتل

author img

By

Published : Mar 20, 2022, 2:20 PM IST

ارجنٹائنا کی رگبی ٹیم کے سابق کھلاڑی کا پیرس میں گولی مار کر قتل کر دیا گیا۔ Argentine Rugby Player Shot Dead in France

فیڈریکو ارامبورو کا فرانس میں قتل
فیڈریکو ارامبورو کا فرانس میں قتل

ارجنٹائنا کی رگبی ٹیم کے 42 سالہ سابق کھلاڑی فیڈریکو ارامبورو کو فرانس میں گولی مار کر موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔ Former Argentine Rugby Player Federico Aramboro رپورٹس کے مطابق فرانس کے دارالحکومت پیرس میں گاڑی میں سوار ملزمین نے فیڈریکو ارامبورو پر فائرنگ کی اور فرار ہوگئے۔ اس حملے میں فیڈریکو ارامبورو کی موقع پر ہی موت ہوگئی۔

رپورٹ کے مطابق فیڈریکو کی صبح ایک بار میں چند افرادسے تکرار ہوئی تھی جس کے بعد فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔

سابق کھلاڑی کے قتل کے بعد تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ42 سالہ فیڈریکو 2007 کے رگبی ورلڈکپ میں ارجنٹینا کی ٹیم کا حصہ تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.