ETV Bharat / sports

ویٹل سیزن کے اختتام پر فیراری چھوڑیں گے - فارمولا ون

چار بار کے فارمولا ون عالمی چمپئن جرمنی کے سیبسٹین ویٹل 2020 سیزن کے اختتام پر فیراری چھوڑ دیں گے۔

ویٹل سیزن کے اختتام پر فیراری چھوڑیں گے
ویٹل سیزن کے اختتام پر فیراری چھوڑیں گے
author img

By

Published : May 12, 2020, 7:52 PM IST

فارمولا ون کی سب سے پرانی، سب سے زیادہ گلیمرس اور کامیاب ٹیم فیراری نے منگل کو ایک بیان جاری کرکے اعلان کیا کہ نئے معاہدے کے لئے بات چیت بغیر کسی معاہدے کے ختم ہو گئی۔بیان کے مطابق یہ فیصلہ فیراری اور سیبسٹین نے مشترکہ طور پر کیا۔

ویٹل سیزن کے اختتام پر فیراری چھوڑیں گے
ویٹل سیزن کے اختتام پر فیراری چھوڑیں گے

سیبسٹین 2015 میں فیراری کے ساتھ منسلک کیا گیاتھا ۔فارمولا -1 کا موجودہ سیزن کورونا وائرس کی وجہ سےاب تک شروع نہیں ہو پایا ہے۔

32 سالہ سیبسٹین کس ٹیم کے ساتھ رہیں گے یا کھیل میں رہیں گے یا نہیں، یہ ابھی پتہ نہیں ہے۔فیراری میں سیبسٹین کی جگہ کون لے گا، یہ بھی ایک بڑا سوال بنا ہوا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.