ETV Bharat / sports

Pakistan VS England انگلینڈ نے ٹاس جیت کرپاکستان کوبلے بازی کی دعوت دی - england won the toss

لاہور کھیلے جانے والے پاکستان انگلینڈ سیریز کے پانچویں ٹی ٹیوئنٹی مقابلے میں مہمان انگلینڈ ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے گیندبازی کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان نے پلیئنگ الیون میں عامر جمال کو موقع د یا ہے جبکہ اسپن گیندباز شاداب خان کی واپسی ہوئی ہے۔ Pakistan VS England

انگلینڈ نے ٹاس جیت کر گیندبازی کا فیصلہ کیا

author img

By

Published : Sep 28, 2022, 8:06 PM IST

Updated : Sep 28, 2022, 9:25 PM IST

لاہور کھیلے جانے والے پاکستان انگلینڈ سیریز کے پانچویں ٹی ٹیوئنٹی مقابلے میں مہمان انگلینڈ ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے گیندبازی کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان نے پلیئنگ الیون میں عامر جمال کو موقع د یا ہے جبکہ اسپن گیندباز شاداب خان کی واپسی ہوئی ہے۔ Pakistan VS England

کراچی میں 4 میچز کا نتیجہ 2-2 سے برابر ہوا جبکہ آج لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں سیریز کا پانچواں میچ کھیلا جارہا ہے۔

پاکستان کی ٹیم میں 3 تبدیلیاں کی گئی ہیں جبکہ انگلینڈ نے اس میچ کے لیے 4 تبدیلیاں کی ہیں۔

خوشدل کی جگہ حیدر علی کو شامل کیا گیا ہے، عثمان قادر کی جگہ شاداب خان جبکہ محمد حسنین کو آرام دے کر عامر جمال کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے

انگلینڈ کی ٹیم میں مارک ووڈ، سیم کرن، ڈاؤڈ ملان اور کرس ووکس کی واپسی ہوئی ہے۔

Last Updated : Sep 28, 2022, 9:25 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.