ETV Bharat / sports

دوتی چند کو ویزا جاری - وزیر خارجہ ایس جئے شنکر

ملک کی مایہ ناز اتھیلیٹ اور گزشتہ ایک ماہ میں 6 طلائی تمغے جیت کر بھارت کا نام روشن کرنے والی دوتی چند کو یورپ کا ویزا جاری کر دیا گیا ہے، جس کے بعد وہ اب عالمی اتھیلیٹ چیمپیئن شپ کے لیے ہونے والی کوالیفائنگ ریس میں دوڑتی ہوئی نظر آئیں گی۔

دوتی چند کو ویزا جاری
author img

By

Published : Aug 10, 2019, 8:01 PM IST

عالمی اتھیلیٹ چیمپیئن شپ میں شرکت کرنے کے لیے اتھیلیٹ قوائد کے تحت یورپ میں 2 دوڑ میں حصہ لینے کے لیے دوتی چند کو ویزا جاری کر دیا گیا۔

دوتی چند نے وزیر خارجہ ایس جئے شنکر سے درخواست کی تھی کہ وہ یورپ کا ویزا دلوانے میں ان کی مدد کریں تا کہ وہ یورپ میں ہونے والے مقابلوں میں حصہ لے سکیں۔

بشکریہ ٹویٹر
بشکریہ ٹویٹر

اس تعلق سے دوتی چند نے ٹویٹر پر لکھا کہ 'میں ان سبھی افراد کا شکریہ ادا کرتی ہوں جنہوں نے یورپ کا ویزا دلوانے میں میری مدد کی، میں ایس جئے شنکر اور کرن رجیجو کا شکریہ ادا کرتی ہوں جنہوں نے میری مدد کی اور ساتھ ہی ساتھ نوین پٹنائیک کی بھی شکر گزار ہوں'۔

واضح رہے کہ دوتی چند نے ماہ جولائی میں متعدد مقابلوں میں محض ایک ماہ کے دوران چھ طلائی تمغے جیت کر ملک کا نام رشن کیا تھا۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.