ETV Bharat / sports

CWG 2022: باکسنگ میں نیتو نے جیتا گولڈ - باکسنگ میں نیتو نے جیتا طلائی تمغہ

بھارتی باکسر نیتو گنگھاس نے فائنل مقابلے میں جیت حاصل کرکے گولڈ میڈل اپنے نام کیا۔ Indian Boxer Wins Gold in Boxing

Indian Boxer Wins Gold in Boxing
اکسنگ میں نیتو نے جیتا گولڈ
author img

By

Published : Aug 7, 2022, 3:31 PM IST

Updated : Aug 7, 2022, 4:11 PM IST

برمنگھم: کامن ویلتھ گیمز میں باکسنگ میں بھی بھارت کے کھاتے میں تمغے آنے شروع ہوگئے ہیں۔ اتوار کو کھیلے گئے فائنل میچ میں بھارت کی نیتو گنگھاس نے انگلینڈ کی باکسر کو شکست دی۔ 48 کلو گرام زمرے میں ہریانہ کی اس باکسر نے تاریخ رقم کی ہے۔ Nitu Ganghas Wins Gold تمام ججز نے اس میچ میں نیتو کے حق میں فیصلہ دیا اور 5-0 سے گولڈ میڈل بھارت کے نام ہوا۔ Commonwealth Games 2022

Last Updated : Aug 7, 2022, 4:11 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.