ETV Bharat / sports

AIFF suspension:خواتین فٹبال ورلڈ کپ کے انعقاد کے لیے مرکز کوشش کرے، سپریم کورٹ - سپریم کورٹ کی مرکز کو ہدایت

ہندوستان کو انڈر 17 خواتین کے فٹ بال ورلڈ کپ کی میزبانی کا موقع ملا تھا، لیکن فیفا نے ’’نامناسب‘‘ تیسرے فریق کی مداخلت کا حوالہ دیتے ہوئے آل انڈیا فٹ بال فیڈریشن کو ایونٹ سے معطل کر دیا ہے۔ SC asks Centre to take pro-active role in facilitating holding of U-17 Women's World Cup

AIFF
AIFF
author img

By

Published : Aug 18, 2022, 8:03 AM IST

سپریم کورٹ نے بدھ کو مرکزی حکومت سے کہا کہ وہ یہاں وقت پر ’انڈر 17 خواتین فٹ بال ورلڈ کپ-2022‘ کے انعقاد میں درپیش رکاوٹوں کو دور کرنے کے لیے اقدامات کرے،جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ کی سربراہی والی بنچ نے مرکزی حکومت سے ایسی کوششیں یقینی بنانے کی اپیل کی کہ فیڈریشن آف انٹرنیشنل فٹبال ایسوسی ایشن (فیفا) کے ذریعہ آل انڈیا فٹبال فیڈریشن کی معطلی ہٹالی جائے اور پہلے سے طے شدہ پروگرام کے مطابق یہاں انڈر 17 خواتین کا فٹ بال ورلڈ کپ منعقد کیا جاسکے۔

SC asks Centre to take pro-active role in facilitating holding of U-17 Women's World Cup

سالیسٹر جنرل تشار مہتا نے حکومت کی طرف سے بنچ کو آگاہ کیا کہ متعلقہ فریقوں سے بات کر کے ایونٹ میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

مزید پڑھیں:FIFA Suspends AIFF فیفا نے آل انڈیا فٹ بال فیڈریشن کو کیا معطل

ہندوستان کو انڈر 17 خواتین کے فٹ بال ورلڈ کپ کی میزبانی کا موقع ملا تھا، لیکن فیفا نے ’’نامناسب‘‘ تیسرے فریق کی مداخلت کا حوالہ دیتے ہوئے آل انڈیا فٹ بال فیڈریشن کو ایونٹ سے معطل کر دیا ہے۔

جس کی وجہ سے اکتوبر 2022 میں انڈر 17 ویمنز فٹبال ورلڈ کپ کے انعقاد پر خدشات کے بادل منڈلا رہے ہیں۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.