ETV Bharat / sports

ساکشی کوارٹر فائنل میں - سابق یوتھ ورلڈ چیمپئن بھارت کی ساکشی

بھارتی مکہ باز ساکشی نے چوتھی سیڈ مکہ باز تھانی لینڈ کی نیلان سوئیپ کو شکست دے کر کو ارٹر فائنل میں داخلہ لے لیا

ساکشی کوارٹر فائنل میں
ساکشی کوارٹر فائنل میں
author img

By

Published : Mar 4, 2020, 9:53 PM IST

سابق یوتھ ورلڈ چیمپئن بھارت کی ساکشی (57کلوگرام) نے اردن کے عمان میں ایشیا/اوشنیا اولمپک کوالیفائر ٹورنامنٹ میں فاتحانہ شروعات کرتے ہوئے چوتھی سیڈ مکہ باز تھائی لینڈ کی نیلاون تیچاسوئیپ کو بدھ کو 4-1 سے شکست دیکر کوارٹر فائنل میں داخلہ حاصل کرلیا اور ا ب وہ اولمپک ٹکٹ حاصل کرنے سے ایک قدم دور رہ گئی ہے۔

ساکشی کوارٹر فائنل میں
ساکشی کوارٹر فائنل میں

19سالہ ساکشی نے 2019ایشیائی چیمپئن شپ کی چاندی تمغہ یافتہ تھائی مکہ باز کو مقابلے میں ٹکنے نہیں دیا۔ ساکشی کا کوارٹر فائنل میں کوریا کی ام ایجی سے مقابلہ ہوگا۔

اس نے گوہاٹی میں 2017میں ورلڈ یوتھ چیمپئن شپ میں 60کلوگرام زمرہ میں خطاب جیتا تھا۔

ٹورنامنٹ کے تیسرے دن عالمی چیمپئن شپ میں کانسہ تمغہ یافتہ منیش کوشک (63)، سچن کمار (81) اور آشیش کمار (75) مقابلوں میں اتریں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.