ETV Bharat / sports

بجرنگ پونیا نے سوشل میڈیا کو الوداع کہا - ٹوکیو اولمپک

ٹوکیو اولمپک کے لیے کوالیفائی کرنے والے پہلوان بجرنگ پونیا نے رواں برس جولائی۔اگست میں ہونے والے ٹوکیو اولمپک تک سوشل میڈیا سے دور رہنے کا اعلان کیا ہے۔

bajrang punia
bajrang punia
author img

By

Published : Mar 1, 2021, 9:17 PM IST

بجرنگ پونیا نے ٹویٹر پر اپنے اس فیصلے کااعلان کرتے ہوئے کہا کہ وہ ٹوکیو اولمپک کے بعد سوشل میڈیا کو دوبارہ جوائن کریں گے۔

بشکریہ ٹویٹر
بشکریہ ٹویٹر

انہوں نے ٹویٹ میں کہا کہ 'میں اپنے تمام سوشل میڈیا ہنڈلز کو آج سے بند کررہا ہے۔ اب اولمپک کے بعد آپ سبھی سے ملاقات ہوگی۔ امید کرتا ہوں آپ اپنا پیار بنائے رکھیں گے۔

بجرنگ پونیا جنہوں نے 2019 ورلڈ چیمپیئن شپ میں کوٹہ حاصل کرنے کے بعد اولمپکس کے لیے کوالیفائی کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.