ETV Bharat / sports

بجرنگ پونیا عالمی درجہ بندی میں سرفہرست - یونائیٹڈ ورلڈ ریسلنگ

عالمی چیمپیئن شپ کے سلور تمغہ فاتح بھارت کے پہلوان بجرنگ پونیا کی یونائیٹڈ ورلڈ ریسلنگ (يوڈبليوڈبليو) عالمی درجہ بندی میں بادشاہت قائم ہے اور وہ 65 کلو گرام فری اسٹائل میں سرفہرست مقام پر برقرار ہیں۔

بجرنگ پونیا
author img

By

Published : Jun 21, 2019, 7:46 PM IST

Updated : Jun 21, 2019, 8:28 PM IST

يو ڈبليو ڈبليو کی درجہ بندی میں اس وقت بھارت کے 15 پہلوان شامل ہیں اور ایسا پہلی بار ہوا ہے کہ بھارت کے زیادہ پہلوانوں کو اس درجہ بندی میں جگہ ملی ہے۔

بجرنگ پونیا 78 پوائنٹس کے ساتھ پہلے مقام پر برقرار ہیں اور جبکہ 60 پوائنٹس کے جاپان کے تاكتو اوتوگرا اور تیسرے مقام پر روس کے احمد چاخیر ہیں جن کے41 پوائنٹس ہیں۔

خاتون کے زمرے میں 57 کلوگرام زمرے میں پوجا ڈھاڈا درجہ بندی میں چوتھے، 50 کلوگرام زمرے میں سیما آٹھویں مقام پر، 53 کلوگرام زمرے میں ونیش فوگاٹ چھٹے مقام پر، 59 کلوگرام زمرے میں سریتا پانچویں اور منجو نویں مقام پر ہیں۔

اس کے علاوہ 65 کلوگرام زمرے میں ریتو فوگاٹ دسویں اور 68 کلوگرام کے زمرے میں دیویا كاكران دسویں مقام پر ہیں۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
Last Updated : Jun 21, 2019, 8:28 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.