ETV Bharat / sports

بیڈمنٹن یونین کا دفتر بندرکرنے کا فیصلہ - بیڈمنٹن یونین کا دفتر بندرکرنے کا فیصلہ

بھارتی بیڈمنٹن یونین (بائی) نے خطرناک کورونا وائرس کے خطرے کے سبب اپنے دفتر کو 23 مارچ سے بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور بائی کورونا سے پیدا صورتحال پر 31 مارچ کو جائزہ لے گا۔

بیڈمنٹن یونین کا دفتر بندرکرنے کا فیصلہ
بیڈمنٹن یونین کا دفتر بندرکرنے کا فیصلہ
author img

By

Published : Mar 20, 2020, 7:16 PM IST

کوروناوائرس کا سایہ کھیل کی دنیا میں پوری طرح سے اثر انداز ہے۔ بھارت میں یکے بعد دیگرے کھیل دفاتر کو بند کرنے کا فیصلہ کیا جارہا ہے ۔

بیڈمنٹن یونین کا دفتر بندرکرنے کا فیصلہ
بیڈمنٹن یونین کا دفتر بندرکرنے کا فیصلہ

بھارتی بیڈمنٹن یونین (بائی) نے خطرناک کورونا وائرس کے خطرے کے سبب اپنے دفتر کو 23 مارچ سے بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور بائی کورونا سے پیدا صورتحال پر 31 مارچ کو جائزہ لے گا۔

بائی کے سیکرٹری جنرل اجے کے سنگھانيا نے جمعہ کو ایک بیان جاری کرکے کہاکہ وزارت کھیل اور حکومت ہند کی طرف سے جاری سیکورٹی ایڈوائزری کو دیکھتے ہوئے ہم نے اپنے آفس 23 مارچ 2020 سے بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تمام متعلقین کے ساتھ صورت حال پر تبادلہ خیال کرنے کے بعد ہم نے فیصلہ کیا کہ بائی کے لئے عملے کی حفاظت اولین ترجیح ہے۔

بائی نے اپنے تمام عملے کے ارکان کو مشورہ دیا ہے کہ وہ گھر سے کام کریں اور ضرورت پڑنے پر ہی آفس جائیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.