ETV Bharat / sports

BABAR AZAM بابراعظم کی نظریں وراٹ کوہلی کے ریکاڑد پرمرکوز - بابراعظم نئی تاریخ رقم کرنے کے قریب

رنز کی مشین کہے جانے والے بابراعظم نے بھارت کے مایہ ناز بلے باز وراٹ کوہلی کے ایک اور ریکارڈ پر نظریں جما لیں۔ بابر اس کی تیاریوں میں مصروف ہوگئے ہیںBABAR AZAM

بابراعظم کی نظریں وراٹ کوہلی کے ریکاڑد پرمرکوز

author img

By

Published : Sep 27, 2022, 9:50 PM IST

کراچی:پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم بدھ کو لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں انگلینڈ کے خلاف ہونے والے ٹی ٹوئنٹی میں نئی تاریخ رقم کر سکتے ہیں۔Babar Azam Now EYE On Virat Kohli Recorcd

ٹی ٹوئنٹی میں دو سنچریاں بنانے والے بابراعظم ایک اور بڑے کارنامے پر نظریں جمائے ہوئے ہیں جو اس اسٹار بلے باز کے لئے کھیل کے مختصر ترین فارمیٹ میں وراٹ کوہلی کو پیچھے چھوڑنے کی راہ ہموار کر سکتا ہے۔

سابق ہندوستانی کپتان وراٹ کوہلی مختصر ترین فارمیٹ میں 3000 رنز مکمل کرنے والے تیز ترین بلے باز ہیں۔ وراٹ کوہلی نے ٹیم انڈیا کے لئے 81 اننگز میں یہ کارنامہ انجام دیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں:India vs South Africa March بھارت کا مقصد جنوبی افریقہ کی فتح کے سلسلہ کو روکنا

سابق ہندوستانی کپتان وراٹ کوہلی 2021 میں انگلینڈ کے دورہ ہند کے دوران تیز ترین 3000 رنز بنانے والے بلے باز بنے تھے۔ کل بروز بدھ کو بابر کے پاس پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 5ویں ٹی ٹوئنٹی میں کوہلی کا ریکارڈ توڑنے کا موقع ہے۔

گرین شرٹس کے کپتان نے 79 اننگز میں 2939 رنز بنائے ہیں۔ اس طرح بابر کو ٹی ٹوئنٹی میں ایک اور بڑا کارنامہ انجام دے کر کوہلی کو پیچھے چھوڑنے کے لئے 61 رنز بنانے درکار ہیں۔Babar Azam Now EYE On Virat Kohli Recorcd

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.