ETV Bharat / sports

Asian Games تیز انداز جیوتی وینم، اوجس دیوتلے نے مکس ٹیم ایونٹ میں گولڈ میڈل جیتا - مکس ٹیم ایونٹ میں گولڈ میڈل جیتا

آج تیز انداز جیوتی وینم، اوجس دیوتلے نے مکس ٹیم ایونٹ میں گولڈ میڈل جیت کر بھارت کو اس مقام پر پہنچایا ہے۔Jyothi Vennam, Ojas Deotale strike gold

Jyothi Vennam, Ojas Deotale strike gold
Jyothi Vennam, Ojas Deotale strike gold
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Oct 4, 2023, 9:22 AM IST

Updated : Oct 4, 2023, 12:16 PM IST

ہانگژو:چین کے ہانگژو میں جاری ایشین گیمز میں بھارت نے میڈلس کے معاملے میں اپنا ہی ریکارڈ بریک کرتے ہوئے میڈلس کی تعداد 71 کر لی ہے۔آج تیز انداز جیوتی وینم، اوجس دیوتلے نے مکس ٹیم ایونٹ میں گولڈ میڈل جیت کر بھارت کو اس مقام پر پہنچایا ہے۔ بھارت نے 2018 میں 70 میڈلس جیتے تھے۔بھارتی جوڑی نے کوالیفکیشن راؤنڈ میں ایشیائی کھیلوں کے اپنے ریکارڈ کی برابری کرتے ہوئے جنوبی کوریا کے سو شیون اور جو جاہون کو 158-159 سے شکست دی۔ یہ جاری ایشین گیمز میں تیر اندازی کا پہلا گولڈ ہے۔

  • #WATCH | Hangzhou Asian Games | After winning the gold medal in the Archery compound mixed team, Jyothi Surekha Vennam says, "This feeling is as such that it can only be felt but can't be expressed. Every time we win gold and the national anthem is played we feel really good...… https://t.co/lurfB04ix3 pic.twitter.com/bZ0hN2gM3K

    — ANI (@ANI) October 4, 2023 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">
  • #WATCH | Hangzhou Asian Games | After winning the gold medal in the Archery Compound mixed team event, Ojas Deotale says, "We had no hopes, but we followed our process as planned... The weather condition was favourable. It was a bit cloudy and in between wind was there but we… https://t.co/lurfB04ix3 pic.twitter.com/YnD1d6DMus

بھارت نے جکارتہ 2018 میں 70 تمغوں کی اپنی پچھلی بہترین کارکردگی کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ اب بھارت کے پاس 71 تمغے ہیں جن میں 16 گولڈ، 26 سلور اور 29 کانسے کے تمغے شامل ہیں۔ اس جیت کے ساتھ ہی بھارت نے ایشین گیمز کے ایک ہی ایڈیشن میں سب سے زیادہ 16 گولڈ میڈلس کی بھی برابری کر لی ہے۔تیر اندازی میں بھارت کا یہ پہلا گولڈ میڈل جیتا ہے، کوریا کو 158 - 159 کے اسکور سے شکست دی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:بھارت نے پینتیس کلومیٹر ریس واک مکسڈ ٹیم ایونٹ میں کانسہ کا تمغہ جیتا

اس سے قبل، بھارتی جوڑی بدھ کو ایشیائی کھیلوں میں مکسڈ ٹیم کمپاؤنڈ تیر اندازی کے فائنل میں پہنچی۔ جیوتی نے قازقستان کے ایڈل زیکسین بینوا اور آندرے ٹیوٹیونتو کو 155-159 سے شکست دی۔ یہ جوڑی بدھ کو ملئیشیا کی ٹیم کو 155 - 158 کے اسکور لائن سے ہرا کر سیمی فائنل میں پہنچ گئی تھی۔

Last Updated : Oct 4, 2023, 12:16 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.