ETV Bharat / sports

Asia Cup Archery: ایشیا کپ تیر اندازی میں بھارت کو سات تمغوں کا حصول یقینی - ایشیا کپ تیر اندازی میں بھارت کے سات تمغے

بھارتی تیرانداز سالونکے اور ردھی نے سیمی فائنل میں ملائیشیا کی ٹیم کو 2۔6 سے شکست دی۔ اب ان کا مقابلہ آج بنگلہ دیش سے ہوگا۔ Indian archers beat Malaysia

ایشیا کپ تیر اندازی میں بھارت کے سات تمغوں کا حصول یقینی

author img

By

Published : Mar 19, 2022, 2:08 PM IST

بھارتی تیر انداز پارتھ سالونکے اور ردھی فور ایشیا کپ ریکرو مکسڈ کیٹیگری کے فائنل میں پہنچ گئے۔ حالانکہ سنگل زمرے میں وہ پہلے راؤنڈ سے ہی باہر ہو گئے تھے۔ Indian Archers confirm seven medals in Asia Cup Archery

کمپاؤنڈ مکسڈ زمرے میں رشبھ اور ساکشی چودھری پہلے راؤنڈ میں ملائیشیا کی ٹیم سے ہارنے کے بعد باہر ہو گئے۔

بھارت نے اب سات فائنل اور کانسی کے تمغوں کے لیے دو پلے آف میں جگہ بنا لی ہے۔ اس ٹورنامنٹ میں جنوبی کوریا، چین، جاپان اور چینی تائپے جیسی بڑی ٹیمیں حصہ نہیں لے رہی ہیں۔

سالونکے اور ردھی کو سیمی فائنل تک بائی ملا اور سیمی فائنل میں انہوں نے ملائیشیا کی ٹیم کو 2۔6 سے شکست دی۔ اب ان کا مقابلہ ہفتے کو بنگلہ دیش سے ہوگا۔ Indian archers vs Bangladesh

کمپاؤنڈ ایونٹ میں آٹھ رکنی اسکواڈ میں سیکنڈ سیڈ رشبھ یادیو نے بنگلہ دیش کے نواز احمد اور ایران کے سید کوسار کو شکست دے کر فائنل میں داخل ہوئے جہاں ان کا مقابلہ طلائی تمغے کے لیے ایران کے چوتھے سیڈ محمد صالح پالیجبان سے ہوگا۔

کمپاؤنڈ مردوں کے سنگل مقابلے میں بھی کانسی کے تمغہ کی امید ہے جس میں پرتھمیش جاکھڑ کا مقابلہ کوسار سے ہوگا۔

ان کے علاوہ کمپاؤنڈ خواتین کے سنگل مقابلے کے فائنل میں دونوں بھارتی کھلاڑی آمنے سامنے ہوں گی، جس میں پرنیت کور اپنی ساتھی ساکشی چودھری سے مقابلہ کریں گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.