ETV Bharat / sports

Asia Cup 2022 ٹیم انڈیا نے سری لنکا کو 174 رنز کا ہدف دیا

author img

By

Published : Sep 6, 2022, 9:38 PM IST

Updated : Sep 6, 2022, 10:23 PM IST

ٹیم انڈیا نے سری لنکا کو 174 رنز کا ہدف دیا

ٹیم انڈیا نے سری لنکا کو 174 رنز کا ہدف دیا ہے۔ ٹاس ہارنے کے بعد پہلے بلے بازی کرنے والی ٹیم انڈیا کی شروعات اچھی نہیں رہی اور اس نے جلد ہی اپنے دو وکٹ گنوا دیے۔ کوہلی 0 اور کے ایل راہول 6 رنز بنانے کے بعد آؤٹ ہوئے۔ اس کے بعد روہت نے سوریہ کمار یادو کے ساتھ مل کر ہندوستانی اننگز کو سنبھالا۔ دونوں نے تیسری وکٹ کے لیے 97 رنز کی شراکت کی۔ روہت نے 72 اور سوریا نے 34 رنز بنائے۔ تاہم روہت کے آؤٹ ہونے کے بعد وکٹیں گرتی رہیں جس کی وجہ سے ہندوستان کا اسکور 173 رنز ہی رہ گیا۔

Last Updated : Sep 6, 2022, 10:23 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.