ETV Bharat / sports

Arsene Wenger آرسین وینگر ہندوستان آکر سنٹرل فٹ بال اکیڈمی کو حتمی شکل دیں گے - ہ آرسین وینگر توقع ہے کہ آل انڈیا فٹ بال فیڈریشن

فٹ بال ڈویلپمنٹ کے فیفا کے سربراہ آرسین وینگر توقع ہے کہ آل انڈیا فٹ بال فیڈریشن (اے آئی ایف ایف) کے ساتھ مشترکہ طور پر ہندوستان میں ایک سنٹرل اکیڈمی کے قیام کو حتمی شکل دینے کے لئے اکتوبر کے دوسرے ہفتے میں یہاں آئیں گے۔

آرسین وینگر ہندستان آکر سنٹرل فٹ بال اکیڈمی کو حتمی شکل دیں گے

author img

By

Published : Aug 19, 2023, 7:47 PM IST

نئی دہلی: عظیم کوچ اور فی الحال عالمی فٹ بال ڈویلپمنٹ کے فیفا کے سربراہ آرسین وینگر توقع ہے کہ آل انڈیا فٹ بال فیڈریشن (اے آئی ایف ایف) کے ساتھ مشترکہ طور پر ہندوستان میں ایک سنٹرل اکیڈمی کے قیام کو حتمی شکل دینے کے لئے اکتوبر کے دوسرے ہفتے میں یہاں آئیں گے۔اس کے لئے تیاری مکمل کرلی گئی ہے۔ فیڈریشن کے صدر کلیان چوبے، جنرل سکریٹری ڈاکٹر شاجی پربھاکرن نے ہفتہ کو سڈنی میں وینگر سمیت فیفا کے دیگر عہدیداروں کے ساتھ میٹنگ کی۔

میٹنگ کے بعد چوبے نے کہاکہ مجھے یہ کہتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہ ہم فیفا کے ساتھ مل کر ہندوستان میں ایک جدید ترین سنٹرلائزڈ اکیڈمی قائم کرنے کے راستے پر ہیں، جس میں آرسین وینگر مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں۔ مجھے یقین ہے کہ ان کے تجربے اور اپنی محنت سے ہم ہندوستان کے لیے مستقبل کے ستارے تیار کرنے میں آگے بڑھ سکتے ہیں۔ توقع ہے کہ وینگر ستمبر میں ایک ورچوئل پریس کانفرنس کے ذریعے باضابطہ اعلان کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں:Calcutta Football League کلکتہ فٹبال لیگ میں محمڈن اسپورٹنگ کی ایک اور جیت

ڈاکٹر پربھاکرن نے کہاکہ ہم اس اہم پروجیکٹ کے لیے آرسین وینگر کا ہندوستان میں خیرمقدم کرنے کے منتظر ہیں۔ مجھے اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ وہ ہندوستان میں خصوصی کھلاڑیوں کی ترقی پر خاصا اثر ڈالے گا۔وہ ایک انسپائر کرنے والے شخص ہیں اور ان کی شرکت سے ہم لاکھوں نوجوانوں کو متاثر کر سکتے ہیں جیسا پہلے کبھی نہیں ہوا۔

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.