ETV Bharat / sports

ٹوکیو اولمپک کے لیے 26 رکنی ایتھلیٹ ٹیم کا اعلان

author img

By

Published : Jul 6, 2021, 9:41 PM IST

ایتھلیٹکس فیڈریشن آف انڈیا نے ٹوکیو اولمپک کے لیے 26 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔ اولمپک میں ایتھلیٹکس مقابلے 31 جولائی سے شروع ہوں گے اور 9 اگست تک چلیں گے۔

Tokyo Olympic games
Tokyo Olympic games

اے ایف آئی کے صدر عادل جے سماری والا نے ایک بیان میں کہا 'اے ایف آئی ٹیم کی اچھی کارکردگی کے لیے امید ہے۔ ہمیں خوشی ہے کہ یہ اولمپک کھیلوں کے لیے جسمانی اور جذباتی طور پر اچھی طرح سے تیار ٹیم ہے۔

انہوں نے کہا کہ 'دنیا بہت کچھ کرچکی ہے اور ایتھلیٹکس کو اچھی شیپ میں رہنے، فارم برقرار رکھنے، مثبت اور بہتر جذبے میں رہنے کی چنوتی دی گئی ہے۔ ہمیں خوشی ہے کہ ہمارے ایتھلیٹکس لاک ڈاؤن ہٹنے کے بعد سے مسلسل تربیت لے رہے ہیں۔

سماری والا نے مزید کہا کہ 'یہ اہم ہے کہ 12 ایتھلیٹکس اور ہماری 4x400 میٹر مکسڈ ریلے ٹیم نے اولمپک ٹکٹ یقینی کرنے کے لیے عالمی ایتھلیٹکس کے ذریعہ مقررہ داخلہ معیارات حاصل کیا ہے۔

دوتی چند (خواتین 100 میٹر اور 200 میٹر)، ایم پی جابر (،مرد 400 میٹر ہرڈل دوڑ)، گرپریت سنگھ (مرد 50 کلو میٹر ریس واک) اور انو رانی (خاتون بھالا پھینک) کو ان کی رینکنگ کی بنیاد پر اولمپک کا ٹکٹ ملا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Tokyo Olympics: ٹوکیو اولمپک کے لیے بھارت کا تھیم سانگ لانچ

  • ٹوکیو اولمپکس کے لیے اتھیلٹکس ٹیم:

مرد ٹیم: اویناش سیبل (3000 میٹر اسٹیپل چیز)، ایم پی جابر (400 میٹر ہرڈل ریس)، ایم سری شکر (لانگ جمپ)، تاجندرپال سنگھ تور (شاٹ پٹ)، نیرج چوپڑا اور شیوپال سنگھ(جیولین تھرو)، کے ٹی عرفان، سندیپ کمار اور راہل روہیلہ (20 کلومیٹر واک) اور گرپریت سنگھ (50 کلومیٹر واک)، اموز جیکب، اروکیا راجیو، محمد انس، ناگناتھن پانڈی اور نوح نرمل ٹام (4x400 میٹر ریلے) اور سارتھک بھامبری اور الیکس انٹونی (4x400 میٹر مکسڈ ریلے)۔

ٹوکیو اولمپکس کے لیے اتھیلٹکس ٹیم
ٹوکیو اولمپکس کے لیے اتھیلٹکس ٹیم

خاتون ٹیم: دوتی چند (100 میٹر اور 200 میٹر)، کمل پریت کور اور سیما انتیل پونیا (ڈسکس تھرو)، انو رانی (جیولین تھرو)، بھاؤنا جاٹ اور پرینکا گوسوامی (20 کلومیٹر واک) اور ریوتی ویرمانی، سبھا وینکٹیسن اور دھن لکشمی شیکھر ( مسکڈ 4x400 میٹر ریلے)۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.