ETV Bharat / sports

خاتون باکسر کو فیملی کے ساتھ وقت گزارنے کا موقع ملا

author img

By

Published : Mar 28, 2020, 8:25 PM IST

ملک بھر میں کوروناوائرس سے نمٹنے کے لئے 21 دنوں کی لاک ڈاؤن یقنی سیلف آئیسولیشن جاری ہے۔ اس دوران عام وخاص سے لے کر کھیل و تفریح کی دنیا سے وابستہ شخصیات کو اپنی اپنی فیملی کے ساتھ وقت گزارنے کا موقع مل گیا ہے۔

خاتون باکسر کو فیملی کے ساتھ وقت گزارنے کا موقع ملا
خاتون باکسر کو فیملی کے ساتھ وقت گزارنے کا موقع ملا

بھیانک شکل اختیار کرچکی وباء (کورونا وائرس) سے نمٹنے کے لئے مرکزی حکومت نے ملک میں 21 دنوں کے لئے لاک ڈاؤن یعنی سلیف ہوم آئسولئشن جاری کررکھا ہے۔

لاک ڈاؤن کے دوران عام وخاص سے لے کر کھیل اور تفریح کی دنیا سے منسلک افراد کے لئے سلیف ہوم آئسولیشن کی وجہ سے جہاں ایک طرف تھوڑی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے دوسری طرف انہیں اپنی اپنی فیملی کے ساتھ وقت گزارنے کا بہترین موقع مل گیا ہے۔

ان میں سے ایک بھارتی خاتون باکسرپوجا رانی لاک ڈاؤن کے دوران ان دنوں سیلف ہوم آئیسولئشن میں ہیں۔

75 کلو زمرے میں مقابلہ کرنے والی خاتون باکسرپوجا رانی نے کہاکہ میں لاک ڈاؤن کو کرفیو نہ سمجھیں بلکہ وباء سے بچانے کا بہترین طریقہ ہے۔

انہوں نے کہاکہ لاک ڈاؤن کی وجہ سے مجھے نہ صرف اپنی فیملی کے ساتھ وقت گزارنے کا موقع ملا بلکہ برسوں پہلے جو کھیل گھر میں کھیلا کرتی تھی اسے دوبارہ شروع کردیا ہے۔

2019 ایشین گیمز میں طلائی تمغہ جیتنے والی پوجا نے کہاکہ احتیاط لازمی ہے۔ اسے کسی بھی قیمت پر نظرانداز نہیں کیا جا سکتا ہے ۔

انہوں نے کہاکہ لاک ڈاؤن کئی لوگوں کے لئے مصیبت بن گئی ہے لیکن کل ہمارے لئے یہ حسین نعمت سے کم نہیں ہو گی۔ تھوڑی پریشانی تھوڑی دشواریوں کے درمیان وقت گزاریں۔ آنے والے دنوں میں سب سے کچھ ٹھیک ہو جا ئے گا۔

خاتون باکسر نے کہاکہ ہم اپنے پنے گھروں میں لاک ڈاؤن ہیں۔ ان کے بارے میں سوجیں جو لاک ڈاؤن کے دوران اپنی جان خطرے میں ڈال کر ہمارے لئے کام کر رہے ہیں۔

2014 میں ایشین گیمز میں کانسے کا تمغہ جیتنے والی خاتون باکسر نے ایشیا اویشانیا کوالیفائنگ راؤنڈ میں تھائی لینڈ کی پورنیپاچھوٹی کو شکست دے کر ٹوکیواولمپکس میں کھیلنے کا اعزاز حاصل کیا تھا۔

لیکن گزشتہ روز کوروناوائرس کے سبب جاپان کی حکومت اور بین الاقوامی اولمپکس کمیٹی نے مشتر کہ میٹنگ کے بعد ٹوکیواولمپکس 2020 ملتوی کرنے کا اعلان کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.