ETV Bharat / sports

ہاکی ٹیم میں زخمی ورون کی جگہ بریندر لاکڑا - بھارتی ہاکی ٹیم

بھارتی مرد ہاکی ٹیم میں زخمی ورون کمار کی جگہ بریندر لاکڑا کو شامل کیا گیا ہے۔

ہاکی ٹیم میں بریندر لاکڑا
author img

By

Published : Oct 31, 2019, 1:57 AM IST

بھارت کو یہاں کلنگا اسٹیڈیم میں ایک اور دو نومبر کو روس کے خلاف اولمپک کوالیفائر کھیلنا ہے۔ ڈیفنڈر اور ڈریگ فلکر ورون کو پیر کو پریکٹس کے دوران کندھے میں چوٹ لگ گئی تھی۔ ان کا علاج چل رہا ہے لیکن وہ ابھی ٹھیک نہیں ہیں۔

ٹیم کے کوچ گراہم ریڈ نے یہ اطلاع دیتے ہوئے بتایا کہ زخمی ورون کی جگہ تجربہ کار ڈیفنڈر لاکڑا کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ طبی اسٹاف نے ورون کو کچھ ہفتہ کے آرام کا مشورہ دیا ہے۔ ورون کی جگہ ٹیم میں لائے گئے لاکڑا ایک اچھے ڈیفنڈر ہیں جو 170سے زیادہ میچ کھیل چکے ہیں۔

بھارتی ٹیم کلنگا اسٹیدیم میں ایک اور دو نومبر کو رات آٹھ بجے سے روس کے ساتھ مقابلہ کرے گی۔ اس سے پہلے خواتین ٹیم چھ بجے سے امریکہ کے ساتھ کھیلے گی۔

Intro:Body:

ggfjhk

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.